غازی پور، 30مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتر پردیش کے سابق ایم ایل اے مختار انصاری کو ان کے آبائی وطن غازی پور میں محمدآبادمیں واقع قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا۔اس موقع پر سخت ترین سیکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے جبکہ نمازِ جنازے میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔ چاروں سمت انسانی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 30مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی لوک سبھا انتخابات 2024 کے حوالے سے فعال موڈ میں ہے۔ پارٹی کے سب سے بڑے لیڈر وزیر اعظم نریندر مودی 31 مارچ سے پارٹی کی انتخابی مہم شروع کرنے جا رہے ہیں۔ ہیں۔آج پارٹی نے منشور کمیٹی کا بھی اعلان…
مزید پڑھیں »لکھنؤ،29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لکھنؤ کی سی بی آئی عدالت نے بی ایس پی کے سابق ایم ایل اے راجو پال کے قتل کیس میں سبھی 7 ملزمین کو قصوروارٹھہرایا ہے۔ اس معاملے میں پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے عتیق احمد اوربھائی محمد اشرف کو بھی راجو پال قتل کیس میں نامزد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عدالت نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کو مزید چار دن کے لیے ای ڈی ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔ اب وہ یکم اپریل تک ای ڈی ریمانڈ پر رہیں گے۔ ای ڈی نے کہا کہ انہیں کجریوال کے فون سے کچھ ڈیٹا چیک کرنا ہے۔ اس کے…
مزید پڑھیں »شملہ،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کنگنا رناوت کو منڈی سیٹ سے بی جے پی نے امیدوار بنائے جانے کے بعد انتخابی مہم شروع کر دی ہے۔ اسی دوران، ہماچل کے وزیر اور منڈی پرتیبھا سنگھ کے سبکدوش ہونے والے ایم پی کے بیٹے وکرمادتیہ سنگھ نے کنگنا کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں »لکھنؤ،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مئو کے سابق رکن اسمبلی مختارانصاری کی نعش کا باندہ میڈیکل کالج میں پوسٹ مارٹم کرایا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم کے بعد جسد خاکی کو غازی پورلے جایا جا رہا ہے۔ جسدخاکی دیر رات غازی پور پہنچے گی۔ جہاں کل صبح یعنی 30 مارچ کو تدفین عمل میں…
مزید پڑھیں »لکھنؤ،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مختار انصاری کی باندہ میڈیکل کالج میں دل کا دورہ پڑنے سے مبینہ موت ہوگئی ہے۔ باندہ میڈیکل کالج میں پوسٹ مارٹم ہوگیا ہے، اب ان کی جسد خاکی باندہ میڈیکل کالج سے ان کے آبائی گاؤں غازی پور میں محمد آباد لائی جائے گی۔ اس دوران مختار…
مزید پڑھیں »لکھنو،29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق ایم ایل اے مختار انصاری اب دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں۔ جمعرات کو باندہ جیل میں ان کی طبیعت اچانک خراب ہونے کے بعد انہیں باندہ میڈیکل کالج لایا گیا تھا۔ جہاں علاج کے دوران ڈاکٹروں کی ٹیم نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ طبی معائنے میں مختار…
مزید پڑھیں »گاندھی نگر،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گجرات کے بناس کانٹھا ضلع کی ایک سیشن عدالت نے جمعرات کو سابق آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ کو پالن پور کے 1996 کے این ڈی پی ایس (منشیات سے متعلق) کیس میں 20 سال کی قید بامشقت اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ اس…
مزید پڑھیں »لکھنؤ،29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق ایم ایل اے مرحوم مختار انصاری کی موت کے بعد سیاست میں شدت آگئی ہے۔ بی ایس پی سربراہ مایاوتی کے بعد تیجسوی یادو کے بعد اب ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے مختار انصاری کی موت کو لے کر حکومت پر سوال اٹھائے ہیں۔ اکھلیش یادو نے کہا…
مزید پڑھیں »









