میرٹھ؍نئی دہلی، 4 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی اے ٹی ایس نے وزارت خارجہ میں تعینات ایک ملازم کو گرفتار کیا ہے۔ ستندر سیوال نامی اس شخص پر آئی ایس آئی کے لیے کام کرنے کا الزام ہے۔ ستیندر ماسکو میں ہندوستانی سفارت خانے میں تعینات ہے۔ وہ اصل میں ہاپوڑ کا رہنے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 4 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بے روزگاری پر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ الیکشن آتے ہی گارنٹی کی بات کرنے لگتے ہیں لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ وزیر اعظم مودی کی گارنٹی روزگار کی نہیں بلکہ بے…
مزید پڑھیں »ممبئی، 4 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)2 فروری کو سوشل میڈیا پر پونم پانڈے کی موت کی خبر سامنے آئی۔ جس نے سب کو چونکا دیا۔ پوسٹ میں لکھا گیا کہ ان کی موت سروائیکل کینسر کی وجہ سے ہوئی۔ اس صورتحال میں 24 گھنٹے بعد اداکارہ نے اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 3 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرکزی حکومت نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما لال کرشن اڈوانی کو اعلیٰ ترین شہری اعزاز ’بھارت رتن‘ سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ فن، ادب، سائنس، سماجی خدمت اور کھیل کے میدانوں میں ملک کے لیے غیر معمولی خدمات انجام دینے والے لوگوں کو…
مزید پڑھیں »آگرہ، 3 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تاج محل میں مغل شہنشاہ شاہجہاں کے عرس پر پابندی کے لیے ایڈیشنل سول جج (جونیئر ڈویژن) کی عدالت میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ شاہجہاں کا 369 واں عرس 6 سے 8 فروری تک ہوگا۔ اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کے مہیلا مورچہ کی منڈل صدر مینا دیوی…
مزید پڑھیں »دہرادون ، 2 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے سبکدوش جج رنجن پرکاش دیسائی کی صدارت میں بنی کمیٹی نے جمعہ (2 فروری) کو اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کو سونپ دی ہے۔ رپورٹ وصول کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اسمبلی انتخاب…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 2 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وارانسی کی ضلع عدالت کے ذریعے گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا پاٹھ کی اجازت دیئے جانے پر مسلم پرسنل لاء بورڈ نے شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا کام ’آستھا‘ (عقیدت) کی بنیاد پر فیصلہ کرنا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 2 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گیان واپی مسجد کے معاملہ پر سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا۔جمعیۃ علماء ہند نے جمعہ کو راجدھانی میں ایک بڑا اعلان کیا۔ یاد رہے کہ وارانسی کی ضلعی عدالت نے ہندو فریق کو گیان واپی مسجد میں واقع تہہ خانے میں پوجا کرنے کا حق…
مزید پڑھیں »الٰہ آباد ، 2 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الٰہ آباد ہائی کورٹ نے گیان واپی مسجد کمیٹی کی اس درخواست کو قبول کرنے سے انکار کر دیا جس میں گیانواپی مسجد کے جنوبی تہہ خانے (جسے ویاس تہ خانہ کہا جاتا ہے) میں ہونے والی پوجا پر عبوری روک لگانے کی درخواست…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، یکم فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کی عدالت عظمیٰ نے ایک بار پھر حج کمیٹی آف انڈیا کی تشکیل کے سلسلے میں مرکزی حکومت کو سخت ہدایت جاری کرتے ہوئے 7 مارچ 2024 تک عدالت عظمیٰ میں جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے یہ اطلاع آج یہاں جاری ایک ریلیز…
مزید پڑھیں »









