نئی دہلی، 2 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گیان واپی مسجد کے معاملہ پر سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا۔جمعیۃ علماء ہند نے جمعہ کو راجدھانی میں ایک بڑا اعلان کیا۔ یاد رہے کہ وارانسی کی ضلعی عدالت نے ہندو فریق کو گیان واپی مسجد میں واقع تہہ خانے میں پوجا کرنے کا حق…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
الٰہ آباد ، 2 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الٰہ آباد ہائی کورٹ نے گیان واپی مسجد کمیٹی کی اس درخواست کو قبول کرنے سے انکار کر دیا جس میں گیانواپی مسجد کے جنوبی تہہ خانے (جسے ویاس تہ خانہ کہا جاتا ہے) میں ہونے والی پوجا پر عبوری روک لگانے کی درخواست…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، یکم فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کی عدالت عظمیٰ نے ایک بار پھر حج کمیٹی آف انڈیا کی تشکیل کے سلسلے میں مرکزی حکومت کو سخت ہدایت جاری کرتے ہوئے 7 مارچ 2024 تک عدالت عظمیٰ میں جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے یہ اطلاع آج یہاں جاری ایک ریلیز…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، یکم فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایم ایم یو کو اقلیتی درجہ دینے کے معاملے میں سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فریقین سے کہا کہ وہ قانون میں تبدیلی کے لیے پارلیمنٹ کے حق کو محدود کرنے سے متعلق دلیل کے بارے میں محتاط رہیں۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اس…
مزید پڑھیں »وارانسی، یکم فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وارانسی میں گیان واپی کمپلیکس کے ویاس جی کے تہہ خانے میں جلد بازی میں پوجا کا آغاز کردیا گیا۔ کل مقامی کورٹ نے اس کی اجازت دی تھی اور سات روز کے اندر پوجا کا انتظام کرنے کا ضلع انتظامیہ کو حکم دیا تھا۔ گیان واپی مسجد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، یکم فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج پارلیمنٹ میں اپنا چھٹا بجٹ پیش کیا۔ یہ موجودہ حکومت کا مالی سال 2024-25 کا آخری بجٹ ہے۔نئی حکومت اگلے اپریل-مئی میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے بعد مکمل بجٹ لائے گی۔ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس (بجٹ 2024) بدھ…
مزید پڑھیں »لندن ، یکم فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانیہ کی لیبر پارٹی کی جانب سے غزہ کے حوالے سے اپنائے گئے موقف کے بعد خدشات پیدا ہو گئے ہیں کہ وہ مسلمان ووٹرز کی حمایت کھو رہی ہے، جس پر پارٹی کے سینئر عہدیداروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔نیوز نے برطانوی اخبار دی گارڈین…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندو لیڈرس نے گیان واپی مسجد کے سائن بورڈ سے مسجد کا لفظ ہٹا کر مندر کا لفظ چسپاں کر دیا ہے۔سائن بورڈ سے گیان واپی کے سامنے موجود لفظ مسجد کو ہٹانے کی درخواست کی گئی تھی لیکن پوجا کی اجازت ملنے کے بعد ہندو لیڈروں…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہشت گرد تنظیم داعش کے ممبئی ماڈیول کیس کے ملزم زبیر شیخ نے یہاں کی ایک عدالت سے بچے کی پیدائش کے وقت اپنی بیوی کے ساتھ رہنے کے لیے عبوری ضمانت کی درخواست کی ہے۔ بدھ (31 جنوری) کو مقامی عدالت میں دائر درخواست کے ذریعے انہوں نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 31جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے ذریعہ رانچی شیڈول کاسٹ-ٹرائب (ایس سی ایس ٹی) پولیس اسٹیشن میں، دہلی میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی رہائش گاہ پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے چھاپے کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ ای ڈی…
مزید پڑھیں »








