قومی خبریں

مختارانصاری کو پانچ سال چھ ماہ قید مع 10 ہزار روپے جرمانہ کی سزا

لکھنؤ ، 15دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عدالت نے باہوبلی مختار انصاری کو کوئلہ تاجر نند کشور رنگٹا کے بھائی مہاویر پرساد رنگٹا کو دھمکیاں دینے کے معاملے میں مجرم قرار دیا ہے۔ عدالت نے مختار کو پانچ سال چھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کے علاوہ 10 ہزار روپے جرمانہ…

مزید پڑھیں »

ریپ کے مجرم بھاجپا کے رکن اسمبلی کو 25 سال قید اور 10 لاکھ جرمانے کی سزا

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سون بھدر اتر پردیش کی دودھی سیٹ سے بی جے پی کے ایم ایل اے رام دولار گونڈ کو ایک نوعمر لڑکی کے ساتھ عصمت دری کرنے کے الزام میں سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت نے بی جے پی ایم ایل اے رام دولار گونڈ کو 25 سال…

مزید پڑھیں »

اگر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو جواہر لال نہرو میڈیکل کالج مل سکتا ہے تو جامعہ ملیہ اسلامیہ کو شری نریندر مودی میڈیکل کالج کیوں نہیں : پروفیسر ڈاکٹر اقبال حسین

  انٹرویو رایٹر: شاہ خالد مصباحی، جامعہ نگر نئی دہلی ملک ہندوستان کی مرکزی دانش گاہ جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی کے موجودہ وائس چانسلر عزت مآب پروفیسر اقبال حسین صاحب دور جدید کے معروف علمی و تحقیقی ادبی خدمات و کارناموں میں ایک اعلی مقام اور اپنی ایک الگ…

مزید پڑھیں »

ماسٹر مائنڈ للت جھا نے پارلیمنٹ میں مداخلت کے بعد بھیجی تھی ویڈیو

نئی دہلی، 14دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 13 دسمبر کو ہونے والی پارلیمنٹ سیکورٹی خامی کے ضمن میں چھ ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ ملزم للت جھا ابھی تک مفرور ہے۔ واقعہ کے وقت للت بھی پارلیمنٹ کے احاطے میں موجود تھے۔ جیسے ہی ہنگامہ شروع ہوا ملزم للت وہاں سے بھاگ…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ پر حملہ: اصل ماسٹر مائنڈ کوئی اور ہے، ملزمین پر لگا یو اے پی اے

نئی دہلی، 14دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)رپورٹ کے مطابق پولس نے پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں خلل ڈالنے والے چاروں ملزمان پر یو اے پی اے لگا دیا ہے۔ دہلی پولیس کا خصوصی سیل اس معاملے میں چاروں ملزمان کے تعلیمی پس منظر کی جانچ کرے گا۔ اسپیشل سیل ان ملزمان کا ریکارڈ چیک…

مزید پڑھیں »

ہائی کورٹ کی ہدایت: رام رحیم کو جب پیرول مل سکتا ہے، تو دیگر قیدیوں کی درخواستوں پر بھی غور ہو

چنڈی گڑھ؍نئی دہلی، 14دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی (ایس جی پی سی) نے ڈیرا سچا سودا کے سربراہ اور فرضی مذہبی پیشوا گرمیت رام رحیم کو ہریانہ حکومت کی طرف سے پیرول پر رہا کیے جانے کیخلاف پنجاب-ہریانہ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ اس پر سماعت کے…

مزید پڑھیں »

سام سنگ فون استعمال کر رہے ہیں؟ حکومت نے جاری کیا الرٹ -فوری طور پر اپ ڈیٹ کریں۔

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سام سنگ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے کروڑوں لوگوں کے لیے حکومت کی جانب سے الرٹ آیا ہے۔ حکومت نے یہ الرٹ ہندوستان میں سام سنگ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے جاری کیا ہے۔ ایسے صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اسمارٹ…

مزید پڑھیں »

متھرا شاہی عیدگاہ میں بھی سروے کا راستہ ہموار، الٰہ آباد ہائی کورٹ کی منظوری

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنارس کی گیانواپی مسجد کے بعد اب متھرا شاہی عیدگاہ کا بھی اے ایس آئی سروے کرایا جائے گا۔ اس سلسلے میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے راستہ ہموار کر دیا ہے۔ دراصل متھرا شاہی عیدگاہ کا اے ایس آئی سروے کرائے جانے سے متعلق عرضی عدالت میں…

مزید پڑھیں »

افضال انصاری کی رکنیت بحال ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے غازی پور لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری جنہیں گینگسٹر کیس میں 4 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے جمعرات (14 دسمبر) کو ان کی سزا پر روک لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ میں سنسنی: لوک سبھا میں 2 افراد کودے، دھواں ہی دھواں پھیل گیا

نئی دہلی، 13دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ کی سکیورٹی میں بڑی کوتاہی کا معاملہ سامنے آگیا۔ بدھ کو لوک سبھا کی کارروائی کے دوران دو افراد سامعین گیلری سے نیچے کود پڑے۔ جس کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی 2 بجے تک ملتوی کرنی پڑی۔ معلومات کے مطابق ایک شخص کا نام…

مزید پڑھیں »
Back to top button