نئی دہلی،30نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ سمیت پانچ ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج 3 دسمبر کو جاری کیے جائیں گے۔ جن 5 ریاستوں کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا ان میں راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، میزورم اور تلنگانہ شامل ہیں۔ تلنگانہ میں آج ووٹنگ ہوئی۔…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
کولکاتا،30نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتا پولیس نے جمعرات کو ہیر اسٹریٹ پولیس اسٹیشن میں بی جے پی کے 12 ارکان اسمبلی کے خلاف ریاستی اسمبلی کمپلیکس میں مبینہ طور پر قومی ترانے کی توہین کے الزام میں ایف آئی آر درج کرلیا ہے۔ ارکان اسمبلی میں مغربی بنگال اسمبلی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،30نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا انتخابات 2024 سے پہلے انڈیااتحاد میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار کے لیے تنازعات اور پیچیدگیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اتحادیوں کے درمیان واضح طور پر اپنے لیڈروں کو وزیر اعظم کا امیدوار بنانے کا مقابلہ ہے۔ کافی دنوں سے سیاسی حلقوں میں یہ بات چل رہی تھی…
مزید پڑھیں »دہرادون/نئی دہلی،29نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی نے منگل کی رات دیر گئے ان مزدوروں سے فون پر بات کی جنہیں 17 دنوں کے بعد اترکاشی میں سلکیارا ٹنل سے بحفاظت نکالا گیا تھا۔ بہار کے ایک مزدور صبا احمد نے کہاکہ ہم (41 مزدور) سرنگ میں بھائیوں کی طرح رہتے تھے۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،29نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ حکومت نے 16ویں مالیاتی کمیشن کے لیے ضروری شرائط کو منظوری دے دی ہے۔ یہ کمیشن مرکز اور ریاستوں کے درمیان ٹیکس ریونیو کی تقسیم کے بارے میں فیصلہ کرنے سے متعلق ہے۔یہ فیصلہ منگل کی شام…
مزید پڑھیں »کولکاتا،29نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ایک مرتبہ پھر اعلان کیا ہے کہ وہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کو ضرور نافذ کریں گے۔امیت شاہ مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتا میں بی جے پی کے احتجاجی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ دریں اثنا انہوں نے ریاست کی وزیر…
مزید پڑھیں »گجرات :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کی کئی ریاستوں میں لاؤڈ اسپیکر کو لے کر کافی سیاست ہوئی ہے۔ اس حوالے سے کئی عدالتوں میں مقدمات بھی دائر کیے گئے ہیں۔ دریں اثنا، اسی طرح کی ایک PIL گجرات ہائی کورٹ پہنچی، جس میں مساجد میں نصب لاؤڈ اسپیکر پر پابندی لگانے کا…
مزید پڑھیں »سری نگر،28نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جموں و کشمیر میں ایک یونیورسٹی کے سات طلباء کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان تمام طلباء پر الزام ہے کہ انہوں نے ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں بھارت کی شکست کا جشن منایا تھا۔ اس کے علاوہ ان طلباء پر پاکستان کے حق میں نعرے لگانے…
مزید پڑھیں »بھوپال،28نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہو چکی ہے اور ای وی ایم مشینیں اور پوسٹل بیلٹ باکس بھی اسٹرانگ روم میں ہیں۔ اپوزیشن اس جگہ کی سیکورٹی پر مسلسل سوالات اٹھا رہی ہے اور اپنے کارکنوں اور امیدواروں کی نگرانی کی ڈیوٹی بھی لگا دی ہے۔دریں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،28نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں مہم چلانے کے بعد کانگریس لیڈر راہل گاندھی 8 سے 15 دسمبر تک تین ممالک کا دورہ کرنے والے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ راہل گاندھی 8 سے 15 دسمبر تک انڈونیشیا، سنگاپور اور ملائیشیا کے دورے پر رہیں گے۔انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں »









