قومی خبریں

شیئر مارکیٹ کے معروف تاجر راکیش جھن جھن والا کی موت ، پی ایم کا اظہار تعزیت

ممبئی، 14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیئر مارکیٹ کے لیجنڈ راکیش جھن جھن والا 62 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ذرائع کے مطابق صبح 6.45 بجے ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال پہنچنے سے پہلے ان کی موت ہوگئی۔ وہ کچھ دن پہلے ہسپتال بھی گئے تھے۔انھیں 3 ہفتے قبل ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا…

مزید پڑھیں »

راجستھان:اعلیٰ برادری ٹیچر کی وحشیانہ پٹائی سے دلت طالب علم جاں بحق

ملک آج بھی ’چھوت‘ کی بیماری سے آزاد نہیں ہوسکا جالور، 14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پورے ملک میں آج آزادی کی 75ویں سال منا یا جارہا ہے ، لیکن اب بھی چھوت کی بیماری میں ملک جکڑا ہوا ہے۔تن آزاد ہوگیا ، لیکن من اب بھی غلام ہے ۔ اسی تناظر میں راجستھان کے…

مزید پڑھیں »

دوبنگلہ دیشی 11 پاسپورٹ کے ساتھ گرفتار

نئی دہلی، 14اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے 15 اگست سے عین قبل 2 بنگلہ دیشی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے پاس سے مختلف شناختوں کے 11 بنگلہ دیشی پاسپورٹ اور 10 جعلی ربڑ اسٹمپ بھی برآمد ہوئے ہیں۔ دونوں گرفتار ملزمان کی شناخت 28 سالہ محمد مصطفی اور محمد…

مزید پڑھیں »

ملک کی آٹھ ریاستوں میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

نئی دہلی، 14اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کی آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے۔مرکزی وزارت صحت وخاندانی بہبود نے اتوار کے روز یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک 207.99 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔وزارت صحت نے…

مزید پڑھیں »

ڈرنا چھوڑیں اور بھارت کو اکھنڈ بنائیں، یوم آزادی سے قبل موہن بھاگوت کا پیغام

ناگپور، 14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ ہم ہندوستان کو تبھی اکھنڈ بنا سکتے ہیں کہ ہم ڈرنا چھوڑ دیں گے۔ موہن بھاگوت مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو عظیم بنانا ہے تو ڈرنا…

مزید پڑھیں »

شاہ بانو اور ’شیطانی آیات‘ پر پابندی،ووٹ بینک کی سیاست تھی : عارف محمد خان

دہلی، 14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیویارک میں 12 اگست 2022 کوبدنام زمانہ ملعون مصنف سلمان رشدی پر حملے کے بعد ان کی متنازع کتاب دی سیٹینک ورسیس ایک بار پھر سرخیوں میں آگئی ہے۔ اس کتاب پر اس وقت کی راجیو گاندھی کی حکومت نے 1988 میں بھارت میں پابندی لگا دی تھی۔ یہ…

مزید پڑھیں »

ہر گھر ترنگا ریالی ،سابق نائب وزیر اعلی نتن پٹیل پر گائے کا حملہ-ویڈیو

احمد آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات میں ترنگا ریالی کے دوران گائے کے حملہ میں سابق نائب وزیر اعلیٰ نتن پٹیل زخمی ہو گئے ہیں۔ مہیسانہ ضلع کے کڑی قصبے میں ہفتہ کی صبح ایک آوارہ گائے نے ترنگا ریالی میں گھس کر پٹیل کو ٹکر مار دی۔ پٹیل کے گھٹنے میں چوٹ لگی…

مزید پڑھیں »

نابالغ ہونے کے باوجود 19 سال جیل عصمت دری اور قتل کیس میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نئی دہلی ،13اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے نابالغ لڑکی سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نابالغ قرار دیے جانے کے باوجود وہ تقریباً 19 سال سے جیل میں ہے۔جسٹس اندرا بنرجی اور وی راما سبرامنیم کے…

مزید پڑھیں »

آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے بھی ڈی پی میں لگایا ترنگا

نئی دہلی ،13اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت سنگھ کے دیگر رہنماؤں اور آر ایس ایس کے عہدیداروں نے اپنے آفیشیل سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈسپلے تصویر کو ہٹا دیا ہے اور اس کی جگہ ترنگا لگا دیا ہے۔آر ایس ایس قائدین نے ہفتہ کو مختلف مقامات پر ترنگا لہرایا۔…

مزید پڑھیں »

دہلی:21 کلو گانجے کے ساتھ معروف بھوجپوری سنگر گرفتار

نئی دہلی ،13اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی ضلع کے نارکوٹکس اسکواڈ کی ٹیم نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔ اس کے پاس سے 21 کلو سے زیادہ گانجہ برآمد ہوا ہے۔ملزم بھوجپوری گلوکار ہے اور اس نے 100 سے زیادہ گانے گائے ہیں۔ پولیس نے اندرا پوری پولیس اسٹیشن میں این سی…

مزید پڑھیں »
Back to top button