قومی خبریں

ورشپ ایکٹ معاملہ، ایم پی اقراحسن کی سپریم کورٹ میں عرضی دائر

نئی دہلی ،14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی کے کیرانہ سے سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اقرا چودھری کیلئے راحت کی خبر ہے ۔ سپریم کورٹ نے کیرانہ سے ایس پی ایم پی اقرا چودھری کی پٹیشن کو عبادت گاہوں کے قانون کی حمایت میں پہلے سے دائر دیگر درخواستوں کے ساتھ جوڑنے…

مزید پڑھیں »

دنیا بھر کی جیلوں میں دس ہزار سے زائد ہندوستانی جیلوں میں بند ہیں: مرکز

نئی دہلی، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ 10,152 ہندوستانی شہری دُنیا کے مختلف ممالک کی جیلوں میں بند ہیں۔ ان میں زیر سماعت اور سزا یافتہ قیدی دونوں شامل ہیں۔ ہندوستانی شہریوں کی سب سے زیادہ تعداد، 2,633، سعودی عرب کی جیلوں میں بند ہے۔ جبکہ امریکی جیلوں…

مزید پڑھیں »

اِن 5 ریاستوں میں بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے جاری کیا الرٹ

نئی دہلی،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران میدانی علاقوں میں شمال مغربی سمت سے تیز ہوائیں چلیں گی۔ اروناچل پردیش میں ہلکی سے درمیانی بارش اور برف باری ہوسکتی ہے۔ سکم، آسام، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ہلکی بارش متوقع ہے۔ اگلے 2 دنوں کے دوران شمال مغربی ہندوستان اور اتر پردیش…

مزید پڑھیں »

نئے الیکشن کمشنر کا انتخاب وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کریں گے

نئی دہلی ،14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)نئے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) کے انتخاب کے لیے وزارت قانون نے 17 فروری 2025 کو تین رکنی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ پی ایم مودی، مرکزی وزیر قانون ارجن میگھوال اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی سلیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی امریکہ -فرانس کے چار روزہ غیر ملکی دورے پر روانہ

نئی دہلی،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پی ایم مودی پیر کو قومی دارالحکومت دہلی سے فرانس اور امریکہ کے چار روزہ دورے پر روانہ ہوئے۔ فرانسیسی صدر میکرون کی دعوت پر وزیر اعظم نریندر مودی 10 سے 12 فروری تک فرانس میں ہوں گے، جہاں وہ اے آئی ایکشن سمٹ کی شریک صدارت کریں…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے عمران پرتاپ گڑھی کی گرفتاری پر پابندی برقرار رکھی

نئی دہلی،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے کانگریس کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ اور مشہور شاعر عمران پرتاپ گڑھی کی گرفتاری پر روک برقرار رکھی ہے۔ کیس کی سماعت کرنے والی عدالت نے گجرات پولیس کی طرف سے پڑھی گئی نظم کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے پر سوالات اٹھائے ہیں۔ جسٹس…

مزید پڑھیں »

مجرمانہ ریکارڈ کے حامل افراد کے انتخابات میں شرکت پر تاحیات پابندی

نئی دہلی،10فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے مجرمانہ پس منظر والے لوگوں کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی لگانے کی درخواست پر مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن کو جواب داخل کرنے کے لیے تین ہفتے کا وقت دیا ہے۔ عدالت کیس کی اگلی سماعت 4 مارچ کو کرے گی۔ کیس کی سماعت کرتے…

مزید پڑھیں »

ایم پی انجینئر رشید کو عدالت سے ملی راحت ،پیرول پر رہائی ملے گی

نئی دہلی،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)طویل عرصے سے جیل میں بند جموں و کشمیر کی بارہمولہ سیٹ کے ایم پی انجینئر رشید کو عدالت سے بڑی راحت ملی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے پارلیمنٹ کے جاری بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول دے دیا ہے۔ عدالت…

مزید پڑھیں »

دہلی کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ وزیر اعلیٰ کے نام پر لگے گی مودی-شاہ کی مہر

نئی دہلی،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی اسمبلی انتخابات 2025 میں، بی جے پی نے 10 سال کی حکمرانی کے بعد حکمراں عام آدمی پارٹی کو عبرتناک شکست دی ہے۔پارٹی نے عام آدمی پارٹی جس کی 62 سیٹیں تھیں، کو کم کر کے صرف 22 سیٹوں پر پہنچا دیا ہے اور اس کے گراف…

مزید پڑھیں »

147 کلومیٹر تک غلط ٹریک پر چلتی رہی ڈبل ڈیکر ٹرین، کوئی حادثہ نہیں ہوا

بھوپال،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سنٹرل ریلوے کے کھنڈوا ریلوے اسٹیشن پر ایک ڈبل ڈیکر ٹرین ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ دراصل ڈبل ٹرین اپنا راستہ کھو کر غلط ٹریک پر چل رہی تھی۔ حیران کن بات یہ تھی کہ 147 کلومیٹر کے فاصلے پر غلط ٹریک پر چلنے والی ٹرین…

مزید پڑھیں »
Back to top button