قومی خبریں

سپریم کورٹ نے مرکز کے خلاف کیجریوال حکومت کی درخواست کو مضحکہ خیز قرار دیا سماعت سے انکار

نئی دہلی،09؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی #کیجریوال حکومت کو آج سپریم کورٹ سے بڑا دھچکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے دہلی حکومت کی جانب سے مرکز کے خلاف دائر درخواست کی سماعت سے انکار کردیا ہے۔ دہلی حکومت نے یہ درخواست پڑوسی ریاستوں کے #پاور #پلانٹس کو بند کرنے کے سلسلے میں…

مزید پڑھیں »

ذات پات پر مبنی ریزرویشن کو ختم کرنے سے متعلق درخواست خارج

نئی دہلی،9 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم #کورٹ نے تعلیم میں ذات پات پر مبنی ریزرویشن سسٹم کو ختم کرنے کی درخواست پر سماعت سے انکار کردیا۔جسٹس ایل ناگیشورا راؤ اور جسٹس ایس روندر بھٹ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ڈاکٹر سبھاش وجئےرن کی درخواست کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا کہ…

مزید پڑھیں »

ایپ پر مسلم خواتین کی تصاویر اپ لوڈ کئے جانے کے بعد پولیس نے درج کیامعاملہ

نئی دہلی، 8 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس کے سائبر سیل نے ایک نامعلوم گروہ کے ذریعہ ایک ایپ پر مسلم خواتین کی تصاویر اپ لوڈ کئے جانے کی شکایت موصول ہونے کے بعد اس سلسلے میں مقدمہ درج کیا ہے ۔ جمعرات کو پولیس نے یہ اطلاع دی۔دہلی کمیشن برائے خواتین نے…

مزید پڑھیں »

اترپردیش انتخابات: یوپی کے دورے پراسدالدین اویسی  کہا اس بار’وائی ایم‘ نہیں، ’اے ٹو زیڈ‘فامولہ چلے گا

لکھنو، 8 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسدالدین اویسی کیلئے  اترپردیش بنگال بنے گا یا بہار ؟ اس بار وہ بنگال کی غلطی دہرانے کے موڈ میں نہیں ہیں۔ لکھنؤ پہنچتے ہی اویسی نے اپنے سیاسی فارمولے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اس بار ’MY‘ فامولہ یوپی میں کام نہیں کرے گا۔ یہ…

مزید پڑھیں »

اداکار سلمان خان اور ان کی بہن الویرا کو مبینہ جعلسازی کیس میں چنڈی گڑھ پولیس نے بھیجاسمن

چنڈی گڑھ، 8 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چنڈی گڑھ پولیس نے بالی ووڈ #اداکار #سلمان خان اور ان کی بہن الویرا خان کو جعلسازی کے ایک مبینہ کیس میں جمعرات کو سمن بھیجا ہے۔ساتھ ہی اس سے وابستہ سات دیگر افراد کو بھی نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔ چنڈی گڑھ کے ایس پی کیتن…

مزید پڑھیں »

تواب ویکسین کی کمی نہیں ہوگی،دونوں وزرائے صحت کی تبدیلی پر راہل گاندھی کاطنز

نئی دہلی8جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعرات کے روز ڈاکٹر ہرش وردھن کودونوں مرکزی وزرائے صحت کو عہدے سے ہٹانے اور یہ ذمہ داری منسکھ مانڈویہ کو سونپنے پرطنزکیاہے۔انہوں نے کہاہے کہ اس کا مطلب ہے کہ اب ملک میں ویکسین کی کمی نہیں ہوگی۔ انہوں نے ہیش…

مزید پڑھیں »

فیس بک کے نائب صدرکو سپریم کورٹ کا جھٹکا، پیشی کا حکم

نئی دہلی، 8 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز دہلی اسمبلی امن و ہم آہنگی کمیٹی کی طرف سے فیس بک کے نائب صدر اجیت موہن کو بھیجے گئے سمن کو منسوخ کرنے سے انکارکردیا۔ اس کے ساتھ ہی مسٹرموہن کے دہلی اسمبلی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کاراستہ…

مزید پڑھیں »

کیپٹن امریندر سنگھ نے پرشانت کشور سے کی ملاقات 2022 میں دوبارہ ساتھ آنے کی قیاس آرائیاں شروع

نئی دہلی،08؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیراعلیٰ پنجاب #کیپٹن #امریندر #سنگھ نے انتخابی حکمت عملی نگار پرشانت کشور سے ملاقات کی۔ #سونیا #گاندھی سے ملاقات کے ایک روز بعد کیپٹن امریندر سنگھ نے دہلی کے کپورتھلہ ہاؤس میں پرشانت کشور سے ملاقات کی۔ بہت سارے انتخابات جیتنے کا سہرا پرشانت کشور کو جاتا ہے۔ 2017…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کے 45892 نئے کیسز

نئی دہلی،08؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں ایک دن میں کورونا کے 45892 نئے کیس رپورٹ ہوئے، ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 30709557 ہوگئی ہے۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد میں 55 دن کی کمی کے بعدآج اس میں معمولی اضافہ ہوا اور اب ملک میں 460704 افراد زیرعلاج ہیں۔جمعرات کو…

مزید پڑھیں »

نئے پٹرولیم وزیر کی آمد کے ساتھ ہی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

نئی دہلی،08؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں ہر دوسرے نیا ریکارڈ بنارہے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے درمیان اب پٹرولیم وزیر بھی بدل گیا ہے۔ ہردیپ سنگھ پوری جو شہری ہوا بازی کے وزیر تھے ان کو وزارت پٹرولیم دیا گیا ہے اور اب تک اس اہم وزارت کی ذمہ داری سنبھال رہے…

مزید پڑھیں »
Back to top button