قومی خبریں

وجے مالیا کیس: بمبئی ہائی کورٹ کا واضح موقف، ہندوستان واپسی کے بغیر سماعت ممکن نہیں

“عدالت کے دائرۂ اختیار کو قبول کیے بغیر قانون کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔”

مزید پڑھیں »

راجستھان کے 24 مواضعات میں بہو اور بیٹیوں کے اسمارٹ فون پر پابندی، پنچایت کے فیصلے پر تنازع

"خواتین کو بااختیار بنانے کے دعوؤں کے درمیان اسمارٹ فون پر پابندی نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔"

مزید پڑھیں »

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں امتحانی سوال پر تنازعہ، پروفیسر معطل

“امتحانات کے ذریعے کسی بھی متنازعہ یا حساس نظریے کو فروغ دینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔”

مزید پڑھیں »

اناؤ عصمت دری کیس: کلدیپ سینگر کو ضمانت ملنے پر متاثرہ کا شدید ردِعمل، سپریم کورٹ جانے کا اعلان

“ضمانت کا فیصلہ سن کر میں اندر سے ٹوٹ گئی، انصاف کے لیے نو سال سے لڑ رہی ہوں، اب سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔”

مزید پڑھیں »

اسرو کی تاریخی کامیابی: ایل وی ایم-3 ایم 6 کے ذریعے دنیا کا سب سے بھاری کمرشیل مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں کامیابی سے نصب

یہ مشن سری ہری کوٹا سے 104 واں لانچ، ایل وی ایم-3 کی نویں کامیاب پرواز اور اسرو کا تیسرا وقف کمرشیل مشن ہے،

مزید پڑھیں »

دہلی کی آلودگی پر نتن گڈکری بھی پریشان، تین دن میں الرجی ہونے کا انکشاف

“میں دہلی میں تین دن رہتا ہوں اور آلودگی کی وجہ سے مجھے الرجی ہو جاتی ہے۔ ٹرانسپورٹ سیکٹر میں بڑی تبدیلی کے بغیر آلودگی پر قابو ممکن نہیں۔”

مزید پڑھیں »

نیشنل ہیرالڈ کیس: دہلی ہائی کورٹ نے سونیا اور راہل گاندھی کو نوٹس جاری کر دیا

“اگر یہ حکم برقرار رہا تو منی لانڈرنگ قانون بے اثر ہو جائے گا” — ای ڈی کی جانب سے مؤقف

مزید پڑھیں »

میں بی جے پی کو ملک سے ختم کر کے ہی دم لوں گی‘‘، ممتا بنرجی

“اگر میں بنگال جیتتی ہوں تو دہلی بھی بی جے پی سے چھین لوں گی، ووٹرس کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونے دوں گی” – ممتا بنرجی

مزید پڑھیں »

دہلی سے ممبئی جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں تکنیکی خرابی، ٹیک آف کے فوراً بعد دہلی واپسی

"مسافروں کی حفاظت کو اولین ترجیح دیتے ہوئے ایئر انڈیا کی پرواز AI887 کو تکنیکی خرابی کے باعث ٹیک آف کے فوراً بعد دہلی واپس لایا گیا، تمام مسافر محفوظ رہے۔"

مزید پڑھیں »

دوسا: بجلی چوری پر کارروائی کرنے والوں کو درخت سے باندھنے کی دھمکی، بی جے پی ایم ایل اے رام ولاس مینا کا متنازع بیان

"اگر وی سی آر کے نام پر کوئی آئے تو گاڑی پنکچر کر دو، افسران کو درخت سے باندھ دو"

مزید پڑھیں »
Back to top button