قومی خبریں

اروناچل پردیش: بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے زبردست تباہی

ایٹانگر ؍نئی دہلی، 25اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اروناچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔ طوفان اور بارش کی وجہ سے ریاست کا دیبانگ وادی ضلع مکمل طور پر الگ تھلگ ہو گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے 33 کا ایک حصہ بہہ گیا ہے۔ یہ ضلع اس شاہراہ کے ذریعے باقی ہندوستان سے منسلک…

مزید پڑھیں »

کانگریسی صدر کھڑگے کا پی ایم مودی کو مکتوب خدارا غلط بیانی نہ کیجئے، مل کر آپ کو ’نیائے پتر‘ کی حقیقت سمجھانے میں خوشی ہوگی

نئی دہلی ، 25اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس پارٹی کے منشور ’نیائے پتر‘ پر پی ایم مودی کے ذریعے کی جانے والی تنقیدوں کے درمیان کانگریس پارٹی نے پی ایم مودی سے ملنے کا وقت مانگا ہے۔ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے پی ایم مودی کو ایک مکتوب لکھتے ہوئے کہا…

مزید پڑھیں »

گیان واپی پر فیصلہ سنانے والے جج کو ملی جان سے مارنے کی مبینہ دھمکی

وارانسی ، 25اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وارانسی کی گیانواپی مسجد کے سروے کا حکم دینے والے جج کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں۔ اسے ایک بین الاقوامی نمبر سے کال کے ذریعے دھمکی دی گئی۔ جج کا کہنا ہے کہ انہیں بین الاقوامی نمبروں سے مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ اس…

مزید پڑھیں »

’مودی کی گارنٹی ‘ والے ہندو-مسلم ایشو میں اُلجھے تلنگانہ میں مسلم ریزرویشن کو ختم کردیا جائے گا، امت شاہ کا دعویٰ

حیدرآباد ، 25اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں بی آر ایس اور کانگریس نے مسلم ریزرویشن فراہم کئے ہیں جس کو ختم کردیا جائے گا اور ایس سی، ایس ٹی، پسماندہ اور کمزور طبقات کو یہ ریزرویشن فراہم کیا جائے گا ۔انہوں نے لوک…

مزید پڑھیں »

ایم پی کے دھار میں کمال مولیٰ مسجد کمپلیکس میں سروے ختم

بھوپال، 24اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایم پی کے دھار ضلع میں واقع کمال مولیٰ مسجد کا آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی جانب سے ایک جاری سروے منگل کے روز ختم ہوگیا۔ یہ سروے اسی سال 22 مارچ کو شروع ہوا تھا۔ اے ایس آئی کو انتیس اپریل کو اندور ہائی کورٹ…

مزید پڑھیں »

کانگریس کے منشور سے بھاجپا خوف زدگی کا شکار ہوگئی: محبوبہ مفتی

سری نگر، 24اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے بدھ کے روز کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے لیے کانگریس کا منشور عوامی مفاد میں ہے اور بی جے پی اس سے گھبراگئی ہے اور وہ فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کی کوشش کر رہی ہے۔ بھاجپا…

مزید پڑھیں »

آخر ایسا کیوں ہوا کہ : ’مودی کی گارنٹی‘ سے زیادہ منگل سوتر اور ہندو-مسلم مسائل پر دیا جانے لگا زور

نئی دہلی، 24اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اس بار بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے 400 پلس کا ہدف رکھا ہے۔ پارٹی کا ماننا ہے کہ وہ نریندر مودی کے چہرے، 10 سال کی محنت اور ہندوتوا کی گاڑی پر سوار ہو کر تمام ریکارڈ توڑ سکتی ہے۔ لیکن پہلے…

مزید پڑھیں »

درست نمونہ تفتیش کے لیے بھیجا ہی نہیں گیا : افضال انصاری کا مرحوم مختار انصاری کی ویزرا رپورٹ پر سوال

غازی پور، 24اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بڑے بھائی اور ایس پی امیدوار افضال انصاری نے مرحوم مختار انصاری کی ویزرا رپورٹ پر سوال اٹھائے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ ویزرا ٹیسٹ کے لیے درست نمونہ نہیں بھیجا گیا تھا۔ یہ سب معاملہ کو سفید کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

مودی نے امیروں کا 16 لاکھ کروڑ قرض معاف کر کے غریبوں کا حق مارا: راہل

نئی دہلی، 24اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پی ایم مودی پر راست تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے صنعت کاروں کے 16 لاکھ کروڑ روپے کے قرضے معاف کر کے غریبوں کا حق چھینا ہے آج یہاں جاری ایک بیان میں مسٹر گاندھی نے کہا کہ پی ایم…

مزید پڑھیں »

ملک میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں زبردست اضافہ

نئی دہلی ، 24اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فی الحال ہندوستان میں ڈیجیٹل انقلاب کے رکنے کے کوئی آثار نہیں ہیں۔گرچہ’ آٹا‘ (اشیاء خورد نوش )کیلئے انہیں سیاسی پارٹیوں کا مہرہ کیوں نہ بننا پڑے، لیکن’ ڈاٹا‘(انٹر نیٹ کی فراہمی) کے لیے وہ دیوانے نظر آ رہے ہیں۔ جی ہاں! ملک میں انٹرنیٹ استعمال…

مزید پڑھیں »
Back to top button