صحت اور سائنس کی دنیا
- ستمبر- 2022 -5 ستمبر
کھانے میں صرف ایک گرام نمک کم کرنے سے بھی طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں
ہم جانتے ہیں کہ نمک کی غیر معمولی مقدار بلڈ پریشر، دل کے امراض اور فالج کی وجہ بنتی ہے۔ لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ کھانے میں نمک کی ایک گرام مقدار بھی کم کرکے بہت سے امراض سے بچا جا سکتا ہے۔یہ سروے چین سے آیا ہے جہاں…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
دھنیے کے بیج امراضِ قلب سے بچنے کے لیے مفید قرار
عالمی سطح پر لوگوں کو درپیش صحت کے مسائل میں سے ایک بڑا مسئلہ کولیسٹرول کا ہے۔ دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 44 لاکھ اموات کولیسٹرول کی وجہ سے واقع ہوتی ہیں، اب ایک نئی تحقیق میں دھنیے کے بیج کولیسٹرول ختم کرنے اور دل کے لیے مفید ثابت…
مزید پڑھیں » - اگست- 2022 -31 اگست
گلے کے درد کا مؤثر گھریلو علاج کیا ہے؟
گلے میں درد یا خراش صحت کے عمومی مسائل میں سے ایک ہے جس کا سامنا آپ کو اکثر مون سون کے دوران ہوتا ہے۔مون سون کے موسم میں انسانی جسم کی قوت مدافعت کی کمی کے ساتھ ساتھ دیگر انفیکشنز کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہیں۔گلے میں درد الرجی،…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
وجوہات و علاج چہرے کی چھائیاں✍️حفصہ فاروق بنگلور
چھائیاں یا سیاہ دھبے چہرے پر میلانین کی زیادتی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ یہ عموماً تب ہوتا ہے جب جلد کو کوئی نقصان پہنچتا ہے۔ میلانین وہ مادہ ہے جو جلد کی رنگت کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ جلد کی رنگت کا تبدیل ہونا کسی اوپری چوٹ کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
حیران کن فوائد- آپ زیتون کا تیل کیوں نہیں پیتے؟ ✍️ فرحین عدنان بنگلور
زیتون کا تیل صحت کے لئے بہت فائدہ مند مانا جاتا ہے جس کی وجہ اس میں موجود فیٹی ایسڈز، وٹامنز اور دیگر اجزاء شامل ہیں۔مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اسے پینا بھی صحت کے لئے فوائد کا حامل ہوتا ہے؟درحقیقت خالی پیٹ ایک کھانے کے چمچ زیتون کے…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
وہ چند چیزیں جو ساتھ کھانا گڑبڑ کرسکتا ہے
کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسی بہت سی غذائیں ہیں جنہیں ایک ساتھ ملا کر کھانا یا آگے پیچھے کھانا خطرناک مانا جاتا ہے؟اور اگر انہیں ایک ساتھ کھانے سے کوئی نقصان نہ بھی ہو، تب بھی لوگ انہیں ساتھ استعمال کرنے میں کافی احتیاط برتیں ہیں۔ ایسی ہی چند…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
سوہانجنا: بہت سی بیماریوں کا علاج ✍️ڈاکٹر امۃ المعیز فرزانہ افضل بنگلور
اس وقت پوری دنیا ایک ان دیکھے دشمن کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے جس کو شکست دینے کے لئے واحد ہتھیار انسان کی قوت مدافعت ہے۔ قوت مدافعت انسان کے اندر راتوں رات پیدا نہیں کی جا سکتی ہے بلکہ اس کے لئے صحت مند طرز زندگی کو اپنانا…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
تلسی کے پتے ✍️حکیم محمد عدنان حبان نوادر بنگلور
تلسی (Holy Basil) یا ریحان کے پودے کا شمار ان پودوں میں ہوتا ہے جسکی افادیت سے انسان اپنی ابتدا کے ساتھ ہی آگاہ کر دیا گیا تھا ایک روایت میں ہے کہ موسیٰ علیہ السلام بیمار ہوئے تو اللہ نے ان سے کہا کہ آپ ریحان کے پتے کھا…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
زہریلہ مواد خارج کریں پیٹ کے کیڑے اور چمونوں کا علاج
برسات کا موسم شروع ہوچکا ہے اور ایسے میں انفیکشن اور پیٹ اور انتڑیوں کی بیماریاں عام ہوتی ہیں۔امریکی ماہرین صحت کے مطابق ہمارے پیٹ میں انتہائی خطرناک کیڑے (انہیں عرف عام میں طفیلئے) بھی کہا جاتا ہے، پرورش پاتے رہتے ہیں۔اس کے علاوہ زہریلا مواد بھی جسم میں مختلف…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
شریانوں میں رکاوٹ,خون کا بہاؤ بند ہونے کی چند علامات
لوگوں میں یہ عام غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ شریانوں کا بلاک ہونا صرف بوڑھے لوگوں کا مسئلہ ہے جب کہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ 20 کی عمر کے بعد ہماری شریانوں میں چھوٹے چھوٹے کلوٹس بننا شروع ہوچکے ہوتے ہیں اور ہمارے جسم میں ان کی…
مزید پڑھیں »









