صحت اور سائنس کی دنیا
- اگست- 2022 -17 اگست
سائنسی تصدیق شرعی طریقے سے جانور کو ذبح کرنے کے فوائد✍️ سلیم احمد عثمانی
اسلامی طریقہ ذبح پر ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ اس میں جانور پر ظلم کیا جاتا ہے، اس لیے یہ ایک بے رحمانہ طریقہ ہے۔ لیکن سائنسی تحقیق اس کے خلاف ہے۔ چنانچہ جرمنی کی ایک یونیورسٹی University” Hanover ” کے پروفیسر Schultz اور ان کے رفیق کار…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
ورزش سے ذیابیطس کے مریضوں میں نئی رگوں کی افزائش
ماہرین کا کہنا ہے کہ باقاعدگی سے ورزش کرنے سے ذیابیطس کی کیفیت میں خون کی نئی رگیں پیدا ہوسکتی ہیں یا پھر ان کا افزائشی عمل تیز تر ہوسکتا ہے۔ذیابیطس کا مرض بالخصوص خون کی باریک رگوں کو شدید متاثر کرتا ہے اسی وجہ سے زخم مندمل نہیں ہوتے…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
شہتوت ✍️ الحاج حکیم محمد عدنان حبان نوادر رحیمی شفا خانہ بنگلور
مختلف نام: اردو شہتوت،ہندی شہتوت، سنسکرت توت، فارسی شہتوت، بنگالی توت، گجراتی شہتور، شیتوت، تامل توت، انگریزی مل بیریز (Mulberries) اور لاطینی میں مورس انڈیکا (MorusIndica)۔ شناخت: ہندوستان و پڑوسی ممالک میں اونچائی والے علاقوں میں جنگلی شہتوت پایا جاتا ہے اور کشمیر، پنجاب،بنگال،بہار میں باغی شہتوت پایا جاتا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
کیا ڈارک چاکلیٹ صحت کے لیے مفید ہے؟
اگر آپ میٹھا کھانے کے شوقین ہیں تو کیا آپ کے لیے یہ جاننا زبردست نہیں ہوگا کہ چاکلیٹ کی ایک ایسی قسم بھی ہے جو درحقیقت صحت بخش ہے؟ جب ہم صحت مند کھانے اور طرح طرح کے لذیذ پکوانوں کے بارے میں سوچتے ہیں، تو شاید چاکلیٹ ہماری…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
ہلدی ملا دودھ کے طبی فوائد
ہلدی اپنے اندر جادوئی خواص رکھنے والا مصالحہ ہے اور اس کا باقاعدہ استعمال نہایت حیرت انگیز نتائج دے سکتا ہے لیکن اگر ہلدی کو دودھ میں ملا دیا جائے تو اس کے طبی فوائد بھی دگنے ہوجاتے ہیں۔ایک چمچہ ہلدی میں 24 کیلوریز، چکنائی، فائبراور پروٹین پایا جاتا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
خوشگوار زندگی کیسے گزاریں
1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔ 3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔ 4۔ گھی کی روٹی کے بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔ 5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔ 6۔ ایک دن چھوڑ کر…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
درد شقیقہ آدھے سر کے درد سے کیسے بچیں؟
آدھے سر کے درد کو درد شقیقہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے انسان کام کرنے کی صلاحیت کھو بیٹھتا ہے اور کاموں میں تاخیر اور زندگی میں اکتاہٹ سی پیدا ہوجاتی ہے۔آدھے سر کا درد کسی دماغی فالج یا خون بہنے کی وجہ سے نہیں ہوتا بلکہ…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
گردے اور مثانے کی کمزوری میں حکیم اجمل کا نسخہ
گردے اور مثانے کی کمزوری کئی اسباب کی وجہ سے ہو سکتی ہے اور یہ صحت کو کئی طریقے سے نقصان پہنچانے کا باعث بنتی ہے اور اگر وقت پر انکے علاج کی طرف توجہ نہ دی جائے تو یہ بڑی پریشانی کا سبب بنتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں مسیح…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
بلڈ پریشر میں کمی کی علامات
اگر آپ کو معمولی سی مشقت سے چکر محسوس ہوتے اور توجہ مرکوز رکھنے میں دشواری آتی ہے تو آپ کو محتاط رہنا چاہیے۔ یہ بلڈ پریشر میں کمی کی علامت ہو سکتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق اگرچہ چکر آنا یا سر درد کا مسئلہ عام سا معلوم ہوتا…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
گھریلو کام کاج کی عادت ضعیف خواتین کی طویل عمر اور تندرستی کا راز
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کی تحقیق کے مطابق روزمرہ گھریلو سرگرمیاں ضعیف خواتین کی تندرستی اور طویل عمر کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
مزید پڑھیں »









