تلنگانہ کی خبریں

نعیم کیس میں بے نامی جائیدادوں کی قطعی ضبطی کے احکام جاری

محکمہ انکم ٹیکس کی بے نامی یونٹ نے 10 جائیدادوں کے لیے احکام جاری کئے حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ بے نامی پروہیبیشن یونٹ کی جانب سے اس طرح کے پہلے کیس میں ، مقتول گینگسٹر نعیم الدین عرف نعیم کی 10 نشاندہی کردہ اور ضبط شدہ بے نامی جائیدادوں…

مزید پڑھیں »

غیرسرکاری طور پر آر ٹی سی بس کرایوں میں 10 تا 20 روپئے اضافہ

سیفٹی سیس ، ایمنٹس سیس ، راؤنڈ آف چارجس میں اضافہ ، انفارمیشن سیس نافذ کرنے کی تیاری حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کووڈ بحران کا آر ٹی سی پر بہت زیادہ اثر پڑا ہے ، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتو ں میں حالیہ یومیہ نظرثانی سے تلنگانہ آر ٹی سی سنگین صورتحال کا…

مزید پڑھیں »

جشنِ صحافت کے لوگو کی پروفیسر عین الحسن کے ہاتھوں رونمائی

شعبہ ترسیل عامہ وصحافت، مانو کے لوگو مقابلے میں محترمہ نازش اللہ کا ڈیزائن منتخب حیدرآباد، 28؍ مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، شعبۂ ترسیل عامہ و صحافت کے زیر اہتمام اردو صحافت کے دو صد سالہ جشن کے سلسلے میں منعقدہ لوگو ڈیزائن مقابلہ میں منتخب لوگو کا…

مزید پڑھیں »

ذاتی پلاٹ والوں کو تعمیر مکان کیلئے امداد

تین لاکھ روپئے کی ادائیگی، ہر حلقہ میں 3 ہزار افراد کی نشاندہی حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے سال 2021 میں ذاتی پلاٹ مالکین کو مکان کی تعمیر کیلئے 5لاکھ روپئے فراہم کرنے کی نئی اسکیم کا اعلان کیا تھا لیکن جاریہ سال بجٹ میں اس اسکیم کیلئے…

مزید پڑھیں »

تیل کی قیمت کا ٹفن چارجس پر اثر

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے آغاز نے عوام پر مختلف انداز میں اضافی بوجھ عائد کردیا ہے۔ خوردنی تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کے بعد ہوٹل مالکین نے اپنی غذائی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ صبح کے اوقات میں عوام کا مرغوب ویجیٹیرین ناشتہ…

مزید پڑھیں »

اردو صحافت سرکاری سرپرستی سے محروم‘ ملک و قوم کی ترقی میں مصروف : عامر علی خاں

ٹی یو ڈبلیو جے TUWJ کی جانب سے نیوز ایڈیٹر سیاست کو تہنیت ۔ اردو سے تعصب کا اعتراف ، کے سرینواس ریڈی اردو صحافت کے 200 اور سیاست کے 75 سال ، ادارہ سیاست منائے گا دو سو سالہ تقاریب حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سرکاری سرپرستی نہ ہونے کے باوجود آج بھی اردو…

مزید پڑھیں »

 ہیرا گروپ کی جائیدادیں ہراج کرکے رقومات واپس کی جائیں-سپریم کورٹ کی ہدایت

 سرمایہ کاروں کو بڑی راحت ۔ کمپنی بھی تعاون کرنے تیار حیدرآباد 26 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہیرا گروپ کے سرمایہ کاروں کو بڑی راحت دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے سیریس فراڈ انوسٹیگیشن آفس کو ہدایت دی ہے کہ وہ ہیرا گولڈ ایگزم ( ہیرا گروپ ) کی جائیدادوں کو ہراج کرتے ہوئے سرمایہ…

مزید پڑھیں »

بالکنڈہ مرکزی کمیٹی کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسہ-استقبال رمضان و اصلاح معاشرہ

بالکنڈہ 24 مارچ ( نمائندہ  علی بن محمد) بالکنڈہ مرکزی کمیٹی کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسہ ( بعنون ) استقبال رمضان و اصلاح معاشرہ 26مارچ بروز ہفتہ. ( بالکنڈہ ) ہائی اسکول گراؤنڈ  بعد عشاء منعقد کیا جارہاہے مولانا مفتی محمد تجمل حسین قاسمی استاذ حدیث وفقہ جامعہ اسلامیہ…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ: حیدرآباد کے لکڑی کے گودام میں آتشزدگی، 11 افراد ہلاک

حیدرآباد ،23؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تلنگانہ میں بدھ کو آگ لگنے کا ایک بڑا واقعہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ سکندرآباد علاقہ میں لکڑی کے گودام میں آگ لگنے سے 11 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ وہاں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ اسے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اس واقعہ…

مزید پڑھیں »

میاریج سرٹیفکٹ کیلئے آن لائین سسٹم متعارف ، گھر بیٹھے سرٹیفکٹس کا حصول

 شاہنواز قاسم آئی پی ایس کی مساعی ، کرپشن اور درمیانی افراد کا خاتمہ بنیادی مقصد،پوسٹل اور کوریئر سرویس سے معاہدہ حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وقف بورڈ سے میاریج اور دیگر سرٹیفکٹس کی اجرائی کے طریقہ کار کو مزید آسان بنانے اور بروکرس کا رول ختم کرنے کیلئے نیا سسٹم متعارف کیا گیا ہے۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button