بالکنڈہ 24 مارچ ( نمائندہ علی بن محمد) بالکنڈہ مرکزی کمیٹی کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسہ ( بعنون ) استقبال رمضان و اصلاح معاشرہ 26مارچ بروز ہفتہ. ( بالکنڈہ ) ہائی اسکول گراؤنڈ بعد عشاء منعقد کیا جارہاہے مولانا مفتی محمد تجمل حسین قاسمی استاذ حدیث وفقہ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد و خطیب مسجد حسنی ( حیدرآباد) زیر صدارت میں اور زیر نگرانی مولانا مفتی محمد اعجاز اشاعتی امام و خطیب جامع مسجد بالکنڈہ عظیم الشان جلسہ منعقد کیا جارہا ہے مہمان خصوصی مولانا سید اشہدرشیدی مہتمم جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی مراد آباد صدر جمعیہ علماء اتر پردیش ۔۔۔ مہمان اعزازی مولانا مفتی محمد محمود زبیر قاسمی سکریٹری جمعتہ علماء تلنگانہ و آندھرا ۔۔۔ مولانا مفتی محمد عامر الدین اساتز مدرسہ دارالعلوم رحمانیہ حیدرآباد سےجلسہ عام میں مہمان اعزازی شرکت کررہے ہیں 26 مارچ بروز ہفتہ بعد نماز عشاء فورآ جلسہ کا آغاز ہوگا خوتین کیلے پردہ کا معقول انتظام رہے گا عامہ المسلمین سے کثیر تعداد ميں مع دوست احباب شرکت کی خوہش کیجاتی ہے۔
بالکنڈہ سیل نمبر. 9440129605



