فلمی دنیا

کنگنا رناوت کی شناخت کے غیر مجاز استعمال کے خلاف درخواست، دہلی ہائی کورٹ کا سمن جاری

کنگنا رناوت نے شناخت کے مبینہ غیر مجاز استعمال اور فحش مواد کے خلاف عدالت سے تحفظ مانگا۔

مزید پڑھیں »

بالی وڈ لیجنڈری اداکار نانا پاٹیکر 75 سال کی عمر میں چل بسے

ممبئی، 8 اکتوبر (اردودنیانیوز/ایجنسیز): بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار، تھیٹر شخصیت اور فلم ساز نانا پاٹیکر 75 سال کی عمر میں گوا میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد چل بسے۔ نانا پاٹیکر کو جمعرات کی صبح تقریباً 5 بج کر 20 منٹ پر گوا میں واقع ان کی رہائش…

مزید پڑھیں »

رانی مکھرجی کی والدہ کرشنا مکھرجی کا 75 برس کی عمر میں دیہانت

اہل خانہ نے اس غم کی گھڑی میں لوگوں سے خاموشی اور رازداری برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں »

کرینہ کپور خان کا اصل نام کیا تھا؟ نام بدلنے کے پیچھے بھی ہے دلچسپ کہانی

کرینہ کپور کا نام پیدائش کے وقت سدھیما رکھا گیا تھا۔

مزید پڑھیں »

ہمانشی کھرانہ کے بیان پر عاصم ریاض کا جواب، مذہب تبدیل کرنے پر مجبور کرنے سے انکار

میں نے کبھی کسی سے مذہب تبدیل کرنے کے لیے نہیں کہا۔ عاصم ریاض

مزید پڑھیں »

’ہیروز‘ اور ’نیش وِل‘ کی اسٹار امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں چل بسیں

36 سال کی عمر میں ہیڈن پنیٹیئر کی اچانک موت نے مداحوں کو سوگوار کر دیا۔

مزید پڑھیں »

اداکارہ اننیا راج 35 برس کی عمر میں چل بسیں، ایک ماہ بعد خاندان نے موت کی تصدیق کردی

    اننیا راج کی اچانک موت نے مداحوں اور فلمی دنیا کو گہرے صدمے سے دوچار کردیا۔

مزید پڑھیں »

شاہ رخ، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف کو Vimal اشتہار پر شوکاز نوٹس، 15 دن میں جواب طلب

  ’’Vimal برانڈ کی تشہیر سے ممنوعہ پان مسالہ کی بالواسطہ تشہیر کا خدشہ ہے۔‘‘

مزید پڑھیں »

3 کروڑ روپے فراڈ کیس: سلمان خان، الویرا خان اور دیگر کو چندی گڑھ عدالت کا سمن، 5 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم

"عدالت نے سلمان خان، الویرا خان اور کمپنی کے دیگر ذمہ داران کو 5 اکتوبر کو عدالت میں حاضر ہو کر اپنا مؤقف پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔"

مزید پڑھیں »

‘گجنی’ اور ‘لگان’ کے معروف اداکار پردیپ راوت کا 74 برس کی عمر میں دیہانت، فلمی دنیا سوگوار

"پردیپ راوت نے اپنی شاندار اداکاری سے بھارتی سینما میں ایک الگ مقام بنایا، ان کے کردار ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔"

مزید پڑھیں »
Back to top button