فلمی دنیا

شرلین چوپڑا نے ساجد خان کیخلاف ایف آئی آر کرایا درج

ممبئی ، 21اکتوبر  :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اداکارہ شرلین چوپڑا نے ساجد خان کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی۔ اداکارہ شرلین چوپڑا کو ممبئی میں پولیس اسٹیشن کے باہر دیکھا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوپڑا نے بتایا کہ انہوں نے ساجد خان کے خلاف پولیس میں ایف آئی آر درج…

مزید پڑھیں »

ایکتا کپورکے ٹرپل ایکس ویب سیریز پر سپریم کورٹ کافی برہم

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے پروڈیوسر ایکتا کپور کو ان کی ویب سیریز ٹرپل ایکس میں قابل اعتراض مواد پر سرزنش کی ہے۔جسٹس اجے رستوگی اور سی ٹی۔ روی کمار نے کہا کچھ کرنا پڑے گا۔ تم اس ملک کی نوجوان نسل کے ذہنوں کو آلودہ کررہی ہو۔بنچ نے مزید کہا…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی نژاد امریکی اداکارہ ٹالی ووڈ میں

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آئیے ہم آپ کو ہندوستانی نژاد امریکی اداکار، رقاصہ اورکریو ماڈل سے ملواتے ہیں، جو کہ امریکہ اور ہندوستان دونوں میں تین صنعتوں کے درمیان کامیابی کی دوڑ میں مصروف ہیں۔ انسٹاگرام پر 17,000 سے زیادہ پیروکاروں کے ساتھ آنے والی اداکارہ کے اپنے پرجوش مداحوں کا ایک سیٹ…

مزید پڑھیں »

تارک مہتا کا اولٹا چشمہ اداکارہ دیا بین کو گلے کا کینسر

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تارک مہتا کا اولٹا چشمہ میں دیا بین کا کردار ادا کرنے والی دیشا وکانی کی صحت بارے میں خبر میڈیا میں گشت کررہی ہے۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دیشا کو گلے کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ وہ گلے کے کینسر سے نمٹ رہی ہے۔کہا…

مزید پڑھیں »

سحر افشاں نے اسلام کیلئے فلم انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ سحر افشاں نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ افشاں بھوجپوری کی نامور اداکارہ ہیں اور انہوں نے کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جاری بیان میں افشاں نے کہا کہ میں شوبز چھوڑ رہی ہوں اور…

مزید پڑھیں »

ساجد خان پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات کی فہرست طویل

نامناسب چھونے سے لے کر توہین آمیز مطالبات تک ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ساجد خان پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات کی فہرست طویل ہے، ساجد خان کو بگ باس 16 کا حصہ بننا چاہیے تھا یا نہیں اس کے بارے میں ایک زبردست بحث جاری ہے۔ اس بار بگ…

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ کا ہنومان مسلمان :سوشل میڈیا پر بائیکاٹ آدی پورش مہم شروع

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لال سنگھ چڈھا اوربراہماستراکے بعد سوشل میڈیا پر بائیکاٹ آدی پورش مہم شروع ہوگئی ہے۔اوم راوت کی فلم آدی پورش کے لیے شائقین میں جوش و خروش ہے جس میں سیف علی خان، پربھاس اور کریتی سینن اداکاری کر رہے ہیں تاہم ٹیزر کے ریلیز ہونے کے چند گھنٹے…

مزید پڑھیں »

ایک وقت میں ایک ہی لڑکے کو ڈیٹ کرو اور محبت میں سنجیدہ نہ ہو‘:اننیہ پانڈے

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اس عمر میں محبت میں سنجیدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ‘just have fun یعنی صرف لطف اٹھاؤ۔‘یہ مشورہ اننیہ پانڈے کی ممی بھاؤنہ پانڈے اپنی بیٹی کو دے رہی تھیں۔ کرن جوہر کے ٹی وی شو ‘کافی ود کرن’ میں بھاؤنا پانڈے، شاہ رخ خان کی بیگم گوری خان…

مزید پڑھیں »

90؍ کی دہائی کے ہیروز کے بارے میں مادھوری کی رائے

 ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جہاں تک بڑھتی عمر کے ساتھ خوبصورتی میں اضافے کا تعلق ہے تو اس حوالے سے مادھوری ڈکشٹ بھی اپنی مثال آپ ہیں۔ 80 اور 90 کی دہائی میں لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی مادھوری 55 سال کی ہو چکی ہیں اور اس عمر میں خوبصورت لگنے کے…

مزید پڑھیں »

پرینیتی چوپڑا نے اسرائیلی مارشل آرٹس کیوں سیکھا

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اعتراف کیا ہے کہ فلم کوڈ نیم ترنگا میں ایک ایلیٹ ایجنٹ کے طور پر اپنے کردار سے مکمل انصاف کرنے کے لیے انہیں تین ماہ تک اسرائیلی مارشل آرٹ فارم کراو ماگا سیکھنا پڑا۔اسرائیل کی دفاعی افواج کے لیے تیار کردہ کراو ماگا…

مزید پڑھیں »
Back to top button