قومی خبریں

ڈاکٹر خود کو ’نمبر ون‘ نہیں کہہ سکیں گے، NMC نے اشتہارات اور AI پروموشن پر سختی کر دی

اکٹر یا اسپتال خود کو ’نمبر ون‘ یا بہترین قرار دے کر مریضوں کو راغب نہیں کر سکیں گے۔

مزید پڑھیں »

عدالت میں مبینہ غلط بیان کا معاملہ،دہلی ہائی کورٹ کا 6 سی بی آئی افسران کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

عدالت نے چھ سی بی آئی افسران کے خلاف مبینہ جھوٹے بیان پر قانونی کارروائی کا حکم دیا۔

مزید پڑھیں »

شادی سے انکار بذاتِ خود خودکشی پر اکسانے کا جرم نہیں:سپریم کورٹ

شادی سے انکار کو محض اس بنیاد پر خودکشی پر اکسانا نہیں کہا جا سکتا۔

مزید پڑھیں »

ڈاکٹروں کو مہنگے تحائف دینے پر لگے گی روک، سپریم کورٹ کا مرکزی حکومت کو کمیٹی بنانے کا حکم

ڈاکٹروں کو تحائف کے ذریعے ادویات کی فروخت بڑھانے کی کوششوں پر قانونی روک لگانے کی راہ ہموار۔

مزید پڑھیں »

آر بی آئی نے شرحِ سود بڑھا دی، ہوم لون اور چھوٹے کاروباروں پر بوجھ بڑھنے کا امکان

شرح سود میں اضافہ قرض لینے والوں، خصوصاً ہوم لون صارفین اور چھوٹے کاروباروں پر اثر ڈالے گا۔

مزید پڑھیں »

جموں و کشمیر میں 600 بنگلہ دیشی شہریوں کی شناخت، 150 ملک بدری کے لیے منتقل

جموں و کشمیر میں تقریباً 600 بنگلہ دیشی شہریوں کی شناخت کے بعد ملک بدری کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں »

ایس آئی آر میں فارم 6 کے مبینہ ردوبدل پر سپریم کورٹ نے ریکارڈ طلب کرلیا

فارم 6 میں مبینہ تبدیلی کی حقیقت ریکارڈ سامنے آنے کے بعد واضح ہوگی

مزید پڑھیں »

رکنِ پارلیمنٹ الیکشن کمیشن سے نہیں مل سکتے تو یہ کیسا جمہوری نظام ہے؟ راہل گاندھی

اگر الیکشن کمیشن عوامی نمائندوں سے نہیں ملے گا تو پھر جمہوریت کا کیا مطلب ہے؟ راہل گاندھی

مزید پڑھیں »

دہلی میں خواتین اور بچوں کے خلاف جنسی جرائم روکنے کیلئے مجرموں میں خوف ضروری: سپریم کورٹ

صرف کاغذی احکامات کافی نہیں، ان کا اثر زمین پر نظر آنا چاہیے۔ سپریم کورٹ

مزید پڑھیں »

دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج، 700 سے زائد افراد حراست میں،اپوزیشن کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ

انتخابی فہرستوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف دہلی میں اپوزیشن کا احتجاج

مزید پڑھیں »
Back to top button