قومی خبریں

سخت سکیورٹی کے درمیان اجین میں شاہی مسجد کے حصے کو ہٹانے کا کام دوسرے روز بھی جاری، حالات پُرامن

اجین میں شاہی مسجد کے حصے کو ہٹانے کا کام سخت سکیورٹی کے درمیان دوسرے روز بھی جاری رہا۔

مزید پڑھیں »

30 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر نِدھی تیواری کی خودکشی، آخری فیس بک پوسٹ وائرل

نِدھی تیواری کی موت کے معاملے میں پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مزید پڑھیں »

گجرات کے نیوز چینل کی اینکرز نے ترشول تھاما، گلا کاٹنے کا اشارہ، ویڈیو پر تنازع

گجرات میں خواتین کی عزت پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ راہل سنگھ

مزید پڑھیں »

اجین شاہی مسجد کے حصے پر بلڈوزر پہنچے تو آبدیدہ ہوگئے رضاکار، خود ہی انہدام شروع کردیا

ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد اجین میں سڑک چوڑی کاری کے لیے مسجد کے متاثرہ حصے کو ہٹانے کی کارروائی جاری رکھنے کا راستہ صاف ہوگیا۔

مزید پڑھیں »

2 ہزار روپے سے زیادہ کے UPI لین دین پر چارجز، سپریم کورٹ نے مرکز سے جواب طلب کرلیا، عبوری روک لگانے سے انکار

"سپریم کورٹ نے UPI چارجز کے معاملے میں مرکز اور متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرلیا۔"

مزید پڑھیں »

بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر سپریم کورٹ سخت، مرکز سے مؤثر حفاظتی نظام پر جواب طلب

بچوں کی آن لائن حفاظت کے لیے مؤثر حفاظتی نظام ضروری ہے۔

مزید پڑھیں »

سہراب الدین انکاؤنٹر کیس: 22 ملزمان کی بریت کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا سی بی آئی اور پولیس اہلکاروں کو نوٹس

سپریم کورٹ نے مقدمے میں 92 گواہوں کے منحرف ہونے کو اہم معاملہ قرار دیتے ہوئے ریکارڈ کا جائزہ لینے کی بات کہی۔

مزید پڑھیں »

استعفے کی بحث کے درمیان چیف الیکشن کمشنر سے ملے سندھو و جوشی، SIR سمیت اہم امور پر گفتگو

SIR اور ووٹر لسٹ سے متعلق اہم امور پر تینوں انتخابی کمشنرز کی میٹنگ۔

مزید پڑھیں »

فارم-6 میں تبدیلی کا اختیار الیکشن کمیشن کو نہیں، مرکز کو ہے: جے رام رمیش

"فارم-6 میں تبدیلی کا اختیار الیکشن کمیشن کو نہیں ہے۔" — جے رام رمیش

مزید پڑھیں »

دو سالہ بچی کے علاج کے لیے سوشل میڈیا مہم، 9 کروڑ کے انجیکشن کی خاطر 6.50 کروڑ روپے جمع

“ایک ننھی جان کو بچانے کے لیے لوگوں نے اپنی استطاعت کے مطابق مدد کا ہاتھ بڑھایا۔”

مزید پڑھیں »
Back to top button