قلیل مدتی سوزش جسم کے لیے فائدہ مند دفاعی عمل ہے، لیکن جب یہی عمل دائمی شکل اختیار کر لیتا ہے تو یہ کئی بیماریوں کی ابتدا بن سکتا ہے۔
مزید پڑھیں »سرورق
لکھنؤ میں لفٹ دینے کے بہانے 12ویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، متاثرہ کو چار دن تک قید میں رکھا گیا، پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں »امریکہ میں اب ہر غیر ملکی شہری کی داخلے اور خروج کے وقت تصویر لی جائے گی تاکہ قومی سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے اور امیگریشن قوانین پر سختی سے عمل ہو۔
مزید پڑھیں »ریکھا کی محبتیں ان کی طرح ہی پُرکشش، دلکش اور ادھوری رہ گئیں۔ وہ عورت جس نے محبت کی، مگر ہمیشہ تنہا رہی — ایک حقیقی فلمی داستان۔
مزید پڑھیں »آسام کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ 1983 کے نیلی قتل عام سے متعلق تیواری کمیشن رپورٹ نومبر میں اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی تاکہ عوام اور نئی نسل اس خونریز واقعہ کی حقیقت سے واقف ہو سکیں۔
مزید پڑھیں »جج دھرمیندر رانا نے کہا کہ خدائے تعالیٰ سے رہنمائی طلب کرنا کسی بھی مذہب میں مذموم عمل نہیں، لیکن کمزور بنیادوں پر مقدمات دائر کرنا قانون کا استحصال ہے۔
مزید پڑھیں »"فَرسٹ جنریشن اینٹی ہسٹامین دوائیں بزرگوں میں اچانک ذہنی الجھن اور رویوں میں تبدیلی کا باعث بن سکتی ہیں، اس لیے ان کا استعمال انتہائی احتیاط سے کیا جانا چاہیے۔" — ٹورنٹو یونیورسٹی کے ماہرین
مزید پڑھیں »"یہ انسانی بنیادوں پر ہونے والا وہ اقدام ہے جس نے طویل جنگ کے بعد غزہ میں امن عمل کو نئی امید دی ہے۔"
مزید پڑھیں »شادی کے صرف ایک ماہ قبل گریٹر نوئیڈا کا نوجوان اپنی بائیک بچاتے ہوئے ٹرین کے نیچے آ گیا، ویڈیو دیکھ کر دل دہل جائے۔
مزید پڑھیں »وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے 1978 سنبھل فسادات پر اسمبلی میں بیان کے بعد انتظامیہ نے محمد زبیر کے اویس کولڈ اسٹوریج کو غیر قانونی تعمیرات کی بنیاد پر منہدم کر دیا۔
مزید پڑھیں »









