سرورق

حسن نصر اللہ کی پہلی برسی پر اسرائیل کے انکشافات,وہ بڑی غلطی جس نے ان کی جان لی

اسرائیل کی خفیہ رپورٹ نے پہلی بار یہ ظاہر کیا کہ حسن نصر اللہ کو اپنی موت کا علم نہ تھا، اور وہ اپنی پناہ گاہ میں حزب اللہ کی دوبارہ تنظیم کے منصوبے میں مصروف تھے۔

مزید پڑھیں »

وارانسی میں اولمپین محمد شاہد کا گھر بھی بلڈوزر کی زد میں، بزرگ کی فریاد پر بھی نہ رکی کارروائی

سابق اولمپین اور پدم شری ایوارڈ یافتہ ہاکی اسٹار محمد شاہد کا گھر بھی وارانسی میں بلڈوزر کارروائی کا شکار بن گیا۔ اہل خانہ کی فریاد، بزرگ کی دہائی اور شادی کی تیاریوں کے باوجود انتظامیہ نے کارروائی جاری رکھی۔

مزید پڑھیں »

چین کا حیران کن کارنامہ: دو گھنٹے کا سفر پل پر صرف دو منٹ میں!

چین نے دنیا کو حیران کر دیا، 625 میٹر بلند Huajiang Grand Canyon پل نے دو گھنٹے کی مسافت کو صرف دو منٹ میں بدل ڈالا۔ یہ پل نہ صرف انجینئرنگ کا کمال ہے بلکہ سیاحت اور معیشت کے لیے بھی نیا سنگ میل ثابت ہوگا۔

مزید پڑھیں »

اردو میڈیم سے شگفتہ فردوس نے تاریخ بنائی، رجسٹرار منتخب

"اردو میڈیم کمزوری نہیں بلکہ طاقت ہے، شادی اور حجاب بھی تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنتے" — شگفتہ فردوس

مزید پڑھیں »

17 ریاستوں میں بارش اور طوفان کا الرٹ، بہار-یوپی میں موسم معمولی

بھارت کے محکمہ موسمیات (IMD) نے 17 ریاستوں میں بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ بہار اور اتر پردیش میں موسم عام رہے گا۔

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کو میزائل فراہم کرنا ناممکن نہیں: ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف

"اگر میں حزب اللہ کا کمانڈر ہوتا تو اسرائیل کے اندر 100 سے 200 کلومیٹر تک حملے کرتا" — محمد باقر قالیباف

مزید پڑھیں »

شاہ رُخ خان کے خلاف عدالت میں پہنچے سمیر وانکھیڑے، دو کروڑ ہرجانے کا مطالبہ

"سمیر وانکھیڑے نے شاہ رُخ خان، گوری خان کی کمپنی ریڈ چلیز اور نیٹ فلکس پر اپنی کردار کشی کا الزام لگاتے ہوئے عدالت میں دو کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کیا ہے۔"

مزید پڑھیں »

غزہ پر اسرائیلی نسل کشی 720 ویں دن بھی جاری، ہزاروں شہداء اور لاپتہ افراد

غزہ پر اسرائیلی جارحیت نے 720 دن مکمل کر لیے، 65 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، 1 لاکھ 67 ہزار سے زیادہ زخمی، ہزاروں عمارتیں ملبے کا ڈھیر اور پورے خاندان صفحۂ ہستی سے مٹ گئے۔

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے دہلی فسادات کیس میں عمر خالد و شرجیل امام کی ضمانت پر دہلی پولیس کو نوٹس جاری، سماعت 7 اکتوبر مقرر

سپریم کورٹ نے دہلی فسادات سازش کیس میں پانچ سال سے جیل میں بند طلبہ رہنماؤں کی ضمانت عرضیوں پر دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا۔

مزید پڑھیں »

’دو پانی پوری کے لیے ستیہ گرہ‘: وڈودرا میں خاتون کا انوکھا احتجاج، ٹریفک جام

’’20 روپے میں 6 پانی پوری چاہیے، ایک بھی کم نہیں‘‘ — وڈودرا کی خاتون کا انوکھا احتجاج سوشل میڈیا پر وائرل۔

مزید پڑھیں »
Back to top button