بین ریاستی خبریں
-
لاؤڈاسپیکر اور مساجد کی دستاویزات کی تفتیش کیلئے وشوہندو پریشد اوربجرنگ دل کی ناپاک ’مہم ‘
بھوپال،18فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسئلہ حجاب کے جلو میں اب ملک میں ایک اور نیاہنگامہ پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ اور اس ہنگامہ کا باعث وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل ہوسکتی ہے ۔ اس تناظر میں موصولہ اطلاع کے مطابق مدھیہ پردیش میں بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد نے مساجد اور لاؤڈ…
مزید پڑھیں » -
حجاب تنازعہ -جن کالجوں میں ڈریس کوڈ نہیں وہاں پابندی نہیں ہوگی-کرناٹک کے وزیرتعلیم کی وضاحت
حجاب تنازعہ کے درمیان کرناٹک کے وزیرتعلیم کی وضاحت بنگلورو17فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں حجاب کو لے کر شروع ہونے والا ہنگامہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔اس پربین الاقوامی پریشربھی بننا شروع ہو گیا ہے ۔کرناٹک کے اعلیٰ تعلیم کے وزیر ڈاکٹر اشوتھ نارائن نے واضح کیاہے کہ ریاست کے ان…
مزید پڑھیں » -
قانونی طور پر پہلی شادی کو ختم کئے بغیر دوسری بیوی شوہر کی پنشن کی حقدار نہیں:بمبئی ہائی کورٹ کا فیصلہ
ممبئی،16فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بمبئی ہائی کورٹ نے بدھ کو کہا کہ دوسری بیوی اپنے فوت شدہ شوہر کی پنشن کی حقدار نہیں ہے۔ یہ فیصلہ ایسی صورت میں لاگو ہوگا جہاں پہلی شادی کی قانونی علیحدگی کے بغیر دوسری شادی ہوئی ہو۔ جسٹس ایس جے کتھا والا اور ملند جادھو کی ڈویژن بنچ…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران طالبات کے وکیل کی زبردست جرح
گھونگٹ، پگڑی اور صلیب کا کیا ہوگا؟صرف حجاب پرروک امتیازی سلوک بنگلورو16فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے حجاب تنازعہ کو لے کر ہائی کورٹ نے بدھ کو چوتھے دن سماعت کی۔ اس دوران چیف جسٹس نے مسلم طالبات کے دلائل سنے جنہوں نے کلاس میں حجاب پر پابندی کو عدالت میں چیلنج کیاہے۔ درخواست…
مزید پڑھیں » -
مختار انصاری کوضمانت پررہاکرنے کاحکم،رہائی میں تکنیکی پیچیدگی آئی
مئو16فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مئو ضلع کی خصوصی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے مئو سے ایم ایل اے مختار انصاری کو گینگسٹر ایکٹ سے متعلق ایک کیس میں ذاتی مچلکے پر رہا کرنے کا حکم دیاہے۔ مختار کے وکیل داروگا سنگھ نے کہاہے کہ گینگسٹر ایکٹ کے سلسلے میں گرفتار ایم ایل اے…
مزید پڑھیں » -
سماج وادی پارٹی کے ساتھ ساتھ بی جے پی کوروکنا ہوگا: مایاوتی
لکھنؤ 16فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر اور اتر پردیش کی سابق وزیراعلیٰ مایاوتی نے بدھ کواتر پردیش میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی، سماج وادی پارٹی اور کانگریس پر تنقید کی اور ووٹروں سے ان جماعتوں کو ووٹ نہ دینے کی اپیل کی ہے۔ مایاوتی نے الزام لگایاہے…
مزید پڑھیں » -
وزیراعلیٰ چنی کا باشندگانِ بہار متعلق متنازعہ بیان
بہارریاستی کانگریس ڈِمیج کنٹرول کی اصلاح میں پٹنہ،16فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جب مختلف پارٹیوں نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی کے بیان کو بہار اور یوپی والوں کی توہین سے جوڑ کرتنقید کی ،تو بہار کانگریس اب ڈیمیج کنٹرول میں لگ گئی ہے ۔جب پنجاب کے روپ نگر کی انتخابی ریلی میں…
مزید پڑھیں » -
حادثہ کے وقت دیپ سدھو ہوش میں تھا، گاڑی 120 کی رفتار سے چل رہی تھی، عینی شاہد
نئی دہلی ،16فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجابی گلوکار اور اداکاراور لال قلعہ تشدد میں کلیدی ملزم دیپ سدھو Deep Sidhu کی سڑک حادثہ میں موت کے معاملے میں نیا موڑ آیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس منگل کو حادثہ کے بعد دیپ سدھو کو کار سے باہر نکالا گیا، اس وقت وہ زندہ…
مزید پڑھیں » -
باپ بیٹا جیل جائیں گے، کمرے کو سینیٹائز کیا جا رہا ہے: شیوسینا لیڈر سنجے راوت کا بیان
ممبئی ،16؍ فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے مرکز کی مودی حکومت پر مہاراشٹر میں حزب اختلاف کے رہنماؤں کے خلاف مرکزی ایجنسیوں کا استعمال کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ سنجے راوت نے آج ایک ٹویٹ کیا ہے کہ باپ بیٹا جیل جائیں گے۔ انتظار کریں اور…
مزید پڑھیں » -
راہل گاندھی مجھے دہشت گرد کہتے ہیں، 20 تاریخ کو معلوم ہوجائے گا: اروند کیجریوال
موہائی ،16؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی انہیں دہشت گرد کہتے ہیں، لیکن 20 فروری کو انہیں معلوم ہوچلے گا۔ پنجاب میں پارٹی کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار بھگونت مان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس…
مزید پڑھیں »








