بین ریاستی خبریں
-
منشیات کے خلاف آسام حکومت سخت ۔ وزیر اعلی ہمنت بسوا سرما نے ضبط شدہ منشیات پرچلایا بلڈوز
نگائوں، 18 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام کی حکومت نے ریاست میں منشیات اور ڈرگس کے اسمگلروں کے خلاف مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس کڑی میں اتوار کے روز ریاست کے وزیر اعلی #ہیمنت #بِسوا #سرما نے ضلع ننگوا میں پکڑی گئی منشیات پر بلڈوزر چلادیا۔ #وزیراعلیٰ نے کہا کہ انہیں معلوم ہے…
مزید پڑھیں » -
پٹری پارکرتے وقت گرکر ٹرین کے نیچے پھنسے بزرگ، لوکو پائلٹ کی دانشمندی سے بچی جان-ویڈیو ہوا وائرل
ممبئی، 18 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کلیان ریلوے اسٹیشن پر ریلوے پٹریوں کو عبور کرتے ہوئے ایک بزرگ شہری کی جان بال بال بچ گئی جب #ممبئی -وارانسی #ٹرین کے #ڈرائیور نے وقت پر ایمرجنسی بریک لگادیا۔ سینٹرل ریلوے نے یہ اطلاع دی۔یہ ٹرین رات 12 بجکر 45 منٹ پر مہاراشٹر کے تھانہ ضلع…
مزید پڑھیں » -
’کیپٹن‘ خیمے کے ممبران پارلیمنٹ نے سدھو کو بتایا’جوکر‘
پرتاپ سنگھ باجوہ نے کہا سونیا گاندھی کا فیصلہ منظورہوگا نئی دہلی، 18 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کانگریس میں جاری تنازعہ ختم ہوتا دکھائی نہیں دے رہاہے۔ وزیراعلی کیپٹن امریندر سنگھ اور نوجوت سنگھ سدھو ایک دوسرے کو شکست دینے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ سدھو وزیر اعلی کے گڑھ پٹیالہ…
مزید پڑھیں » -
عصمت دری کے بعد خاتون کا سفاکانہ قتل، پورے جسم پر بھنبھوڑنے کے نشان
بریلی ، 18جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی بریلی ضلع کے نواب گنج میں کھیت سے گھاس لینے گئی ایک خاتون سے #عصمت دری کرنے کے بعد خاتون کے کپڑے(چنری) سے گلا گھونٹنے کا دلدوز معاملہ سامنے آیا ہے۔ خیال رہے کہ اطلاع کے مطابق متأثرہ خاتون کی نصف #عریاں لاش گنے کے کھیت…
مزید پڑھیں » -
کیرل میں عیدالاضحیٰ کے موقعہ پر جزوی راحت پر وشوہندوپریشد کواعتراض
ترووننت پورم18جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتوار کو وشوا ہندو پریشد نے کیرالہ حکومت کی جانب سے 21 جولائی کو منائی جانے والی #عیدالاضحیٰ کے پیش نظرپابندیوں میں نرمی کے فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے صحت کو ایک بڑا چیلنج درپیش ہے۔ #تنظیم کے ورکنگ صدر الوک کمار نے کہاہے…
مزید پڑھیں » -
آسام میں داخلے کے لیے ویکسین کی دونوں خوراک کے باوجود کوویڈ ٹیسٹ ضروری
گوہاٹی 18جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام حکومت نے ریاست میں داخلے کے لیے اسکریننگ کے عمل کو سخت کردیا ہے۔ اس کے تحت یہاں تک کہ ان لوگوں کے لیے جنھوں نے #ویکسین کی دونوں خوراکیں لی ہیں ، آسام میں داخلے کے لیے #کوویڈ 19 ٹیسٹ لازمی کردیاہے۔ اتوار کے روز ایک عہدیدار…
مزید پڑھیں » -
اسکول میں خاتون باورچی کی ویڈیو وائرل، ہیڈ ماسٹر سمیت اساتذہ کی تنخواہ روکی گئی
بلیا18جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بلیاضلع میں ایک پرائمری اسکول میں خاتون باورچی کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر نے اساتذہ کی تنخواہوں کو روک کر معاملے کی تحقیقات کاحکم دیا ہے جس میں ہیڈ ماسٹر بھی شامل ہیں۔ضلع بلیا میں ایک پرائمری اسکول کی ایک #ویڈیو #سوشل #میڈیا پر…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا:ممبئی کے لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 14 افراد ہلاک
ممبئی ، 18 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کل رات اور آج صبح موسلادھار بارش کے سبب ممبئ کے مضافاتی علاقے چمبور کے ماہول گاوں میں چٹان کھسکنے کا ایک حادثہ رونما ہوا۔نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس نے ایک بیان میں کہا ، این ڈی آر ایف کے پہنچنے سے قبل مقامی افراد اور مونسپل…
مزید پڑھیں » -
کیرالہ: بڑھتی ہراسانی کے پیش نظر تمام اضلاع میں اینٹی جہیز افسر تعینات
ترو ونت پورم ، 17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست کیرالہ میں جہیزکیلئے ہراسانی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر ریاستی #حکومت نے اپنے جہیز ممنوعہ قوانین میں تبدیلی کی ہے ،اور تمام 14 اضلاع میں اینٹی #جہیز #افسران کو بھی تعینات کیا ہے ،تاکہ ان شکایات پر سخت کارروائی کی جاسکے۔ #کیرالہ کے…
مزید پڑھیں » -
پیدائش سے دل میں سوراخ والے 18 بچوں کا تیسرا گروپ احمدآباد روانہ
تمام بچوں کو سرکاری اخراجات پر ہوائی جہاز کے ذریعہ بھیجا گیا پٹنہ17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیدائش کے بعد سے ہی دل میں سوراخ رکھنے والے 18 بچوں کے تیسرے گروپ کو علاج کے لئے احمد آباد پہنچایا گیا ۔ واضح ہو کہ اس سے قبل 8 جولائی کو #دل میں #سوراخ والے 16…
مزید پڑھیں »








