بین ریاستی خبریں
-
اعظم خان کی صحت اطمینا ن بخش
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میدانتا اسپتال میں سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اور رام پور کے رکن پارلیمنٹ محمد اعظم خان (72) کی حالت اب بھی مستحکم ہے۔ وہ کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔ہفتہ کو مینڈنٹ اسپتال کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایس پی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان کو کورونا وائرس…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک میں کورونا کے ایکٹو کیسز چھ لاکھ سے تجاوز
بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے کیسز کے مقابلے میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں کمی آنے کی وجہ سے ایکٹو کیسز بڑھ کرچھ لاکھ سے تجاوز کرگئے ۔ یہ تعداد پورے ملک میں سب سے زیادہ ہے ۔ریاست میں ہفتہ کے روز…
مزید پڑھیں » -
مسلم اکثریتی علاقہ مالیرکوٹلہ کونیاضلع بنانے کے اعلان پریوگی برہم،تقسیم کی پالیسی بتایا
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو پنجاب کے مسلم اکثریتی علاقے مالیرکوٹلہ کو نیا ضلع بناناہضم نہیں ہوا۔انھوں نے امریندرسنگھ حکومت پر حملہ کیا ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہاہے کہ یہ کانگریس کی تقسیم کرنے کی پالیسی کا ایک عکس ہے۔یوگی آدتیہ ناتھ نے ہندی میں ٹویٹ کرکے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر کیلئے تاؤتے ‘ طوفان کا ممکنہ خطرہ
باندرا – ورلی سی لیک دو دن کیلئے بند، ساحلی اضلاع سے لوگوں کو کیا جا رہا ہے منتقل ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کے جنوبی ساحل سمندرپر ’تاؤ تے‘ نامی سمندری طوفان کا خطرہ بدستور جاری ہے۔ 18 مئی کو یہ گجرات کے ساحلی علاقوں کو ٹکرائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس…
مزید پڑھیں » -
غازی پور: اسپتال میں شروع ہوا آکسیجن پلانٹ ، 45 مریض بیک وقت مل سکے گا آکسیجن
غازی پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا بحران میں آکسیجن کی کمی سے ہورہی اموات کے دوران غازی پور سے راحت کی خبر آئی ہے۔ آج سے ڈسٹرکٹ اسپتال میں آکسیجن پلانٹ شروع ہوگیا ہے اور اب 45 مریضوں کو بیک وقت آکسیجن دی جاسکتی ہے۔ کچھ دن پہلے ڈسٹرکٹ اسپتال میں آکسیجن کی کمی…
مزید پڑھیں » -
ریمڈیسیور کی کالا بازاری کرنے والوں کو گرفتار کریں: وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن
چینائ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تمل ناڈو حکومت نے ہفتہ کے روز ریمڈیسیوردوا اور آکسیجن سلنڈر کی ذخیرہ اندوزی اور کالا بازاری کرنے والوں کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں کو غنڈا ایکٹ کے تحت گرفتار کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نے ریمڈیسیوراورآکسیجن سلنڈروں کی کالا بازری کر کے زیادہ قیمتوں…
مزید پڑھیں » -
ایم پی پولیس کا چونکا دینے والا انکشاف جعلی انجکشن لینے والے90فیصد مریض صحت یاب
بھوپال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کے انفیکشن کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے ریمیڈیشیوور انجکشن کی مانگ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اورجعلی ریمیڈیشیوور انجیکشن کی بلیک مارکیٹنگ بھی جاری ہے۔مدھیہ پردیش پولیس نے جعلی انجکشن کے بارے میں چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ پولیس تفتیش سے انکشاف ہوا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
گنگا میں بہتی ہوئی لاشوں پر قابوپانے کیلئے گنگا کنارے ۲۷؍اضلاع میں پی اے سی اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں تعینات
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی میں واقع گنگا کے کنارے 27 اضلاع میں گھاٹ کے کنارے دو ہزار سے زیادہ لاشیں دفن کئے جانے کی خبر کے بعد ہفتے کے روز سے پی اے سی اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیموں نے ان 27 اضلاع میں گنگا ندی کے کنارے گشت شروع کردیا…
مزید پڑھیں » -
جب کرونا پازیٹوخاتون آخری رسوما ت سے قبل اٹھ کھڑی ہوئی!
بارہ متی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے بارہ متی ضلع کی رہنے والی ایک بزرگ خاتون آخری رسومات سے قبل ارتھی سے اچانک کھڑی ہوئی۔ 76 سالہ خاتون کا تعلق بارہ متی کے گاؤں مدھالے سے ہے۔ اس مذکورہ خاتون کو مردہ سمجھ لیا گیا تھا اور اس کی آخری رسومات ادا کی جارہی…
مزید پڑھیں » -
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کے چھوٹے بھائی اسیم بنرجی کا کورونا وائرس کی وجہ سے موت
کولکتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کے چھوٹے بھائی اسیم بنرجی کا آج کورونا وائرس کی وجہ سے ایک اسپتال میں موت ہوگئی ہے ۔کولکتہ کے میڈیکا سپر اسپیشلسٹی اسپتال کے چیئرمین ،ڈاکٹر آلوک رائے نے بتایا کہ ایک مہینے سے علاج چل رہا تھا۔ڈاکٹروں نے ان کی جان بچانے کی بھر…
مزید پڑھیں »









