بین ریاستی خبریں
-
یوپی: متعدد سرکاری ڈاکٹروں نے میٹنگوں سے تنگ آکر استعفیٰ دیا ، کہا،قربانی کا بکرا بنایاگیا
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی حکومت کی بڑی سبکی ہوئی ہے۔ اترپردیش کے انائومیں 14 سرکاری ڈاکٹروں نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیاہے۔ یہ ڈاکٹر ضلع کے دیہی اسپتالوں کے انچارج ہیں۔ انہوں نے الزام لگایاہے کہ ضلع میں کوویڈ کے انفیکشن میں اضافے کے پیچھے انہیں قربانی کا بکرا بنایا جارہا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
کمل ہاسن کی پارٹی کے مزیددو لیڈروں نے استعفیٰ دیا
چنئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمل ناڈو میں کمل ہاسن کے زیرقیادت مکل ندھی مایم (ایم این ایم) کے دو اور رہنماؤں نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے پارٹی سے استعفیٰ دے دیاہے۔ ان میں سینئر رہنما اور سابق آئی اے ایس آفیسر سنتوش بابوبھی شامل ہیں۔پارٹی کے جنرل سکریٹری (ہیڈ کوارٹر) بابو اور…
مزید پڑھیں » -
یوپی: سی ایچ سی ملازم نے کووڈ منفی رپورٹ کیلئے مانے 200 روپے
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈی ایم نے کیانوکری سے برخاست فرخ آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر روزانہ تین لاکھ سے زیادہ نئے کیسز کا باعث بن رہی ہے اور ہزاروں جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ ہیلتھ ورکرز لوگوں کو بچانے کے لئے دن رات کام کر رہے…
مزید پڑھیں » -
ہائی کورٹ نے عمران حسین کودی راحت کہا ’آپ‘ ایم ایل اے نے دہلی کو مختص کئے گئے کوٹے سے آکسیجن نہیں لی
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے آپ ایم ایل اے عمران حسین کو آکسیجن جمع کرنے کے الزام میں بری کردیا۔ انہوں نے دہلی حکومت کی جانب سے جواب داخل کرنے کے بعد عمران پرلگے الزامات کوخارج کردیا۔ رپورٹ میں حکومت نے کہا ہے کہ اس نے حسین کو گیس فراہم…
مزید پڑھیں » -
وزیر اعلیٰ یوگی نےعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کا دورہ کیا
علی گڑھ ،:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعرات کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کا دورہ کیا اور عہدیداروں سے ملاقات کے بعد ضلع میں کورونا مینجمنٹ کا جائزہ لیا مسٹر یوگی کے موجودہ دور حکومت میں یہ پہلا موقع ہے جب وہ…
مزید پڑھیں » -
دہلی :15 دن میں مثبت شرح 35 فیصد سے 14 فیصد پر آکسیجن کے مطالبے میں بھی کمی : منیش سسودیا
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے جمعرات کوکہا کہ دہلی میں مثبت شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ ملک کے دارالحکومت میں یومیہ آکسیجن کے مطالبے میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ نائب وزیر اعلی سسودیا نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
کورونا: مہاراشٹرا میں 15 دن کے لیے لاک ڈاؤن میں اضافہ، یکم جون صبح 7 بجے تک رہے گا نافذ
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کی دوسری لہر کے درمیان مہاراشٹرا میں لاک ڈاؤن کو 15 دن کے لئے بڑھادیا گیا ہے۔ اب یہ پابندی یکم جون 2021 کو صبح 7 بجے تک نافذ رہے گی۔ مہاراشٹر میں داخل ہونے کے لیے اب آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کی 48 گھنٹے پہلے…
مزید پڑھیں » -
یوپی: غیر انسانی سلوک، اسپتال میں 90 سالہ قیدی کو بیڈ پر زنجیرسے باندھا ، جیل وارڈر معطل
لکھنو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایسے وقت میں جب ملک میں کورونا وبا کی دوسری لہر کاقہرہے ، اتر پردیش کے ایٹا سے افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ یہاں کی جیل کے ایک 90 سالہ قیدی کو سانس لینے میں تکلیف ہوئی ، جس کے بعد اسے مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ لیکن جیل…
مزید پڑھیں » -
یوپی – بہار کے بعد ، مدھیہ پردیش میں بھی ندی میں ملیں تیرتی ہوئی لاشیں ، سراسیمگی
بھوپال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے بکسر اور یوپی کے غازی پور ضلع میں دریائے گنگا میں تیرتی ہوئی لاشوں کی خبر کے بعد اب مدھیہ پردیش میں بھی ایسا ہی معاملہ سامنے آیا ہے ، جس سے حکومت کی نااہلی اور اپنوں کے غیر ا نسانی سلوک کا پردہ فاش ہوتا ہے۔ مدھیہ…
مزید پڑھیں »









