بین الاقوامی خبریں
-
ایران کے ساتھ پانی کا تنازع؛افغان طالبان نے سیکڑوں خودکش بمبار تیار کرلیے
قندھار :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مئی کے وسط میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے طالبان کو ایک انتباہ جاری کیا تھا کہ ’’وہ افغانستان کے ایران پانی کے معاہدے کا احترام کریں ورنہ نتائج کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوجائیں‘‘۔طالبان کی ایک معروف شخصیت نے جواب میں 20 لیٹر پانی کے کنٹینر…
مزید پڑھیں » -
ایران کے ٹینکروں پر قبضے،ہزاروں امریکی سیلرز اور میرینز بحیرہ احمر پہنچ گئے
نیویارک ، 8اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ نے دو جنگی جہاز اور تین ہزار سے زائد سیلرز اور میرینز کو بحیرہ احمر میں تعینات کر دیا ہے جو واشنگٹن کا ایران کی جانب سے لاحق خطرات کے پیش نظر جوابی اقدام ہے۔ خبر کے مطابق پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ایران نے گذشتہ…
مزید پڑھیں » -
الیکشن فراڈ کیس: ’منصفانہ ٹرائل کا امکان نہیں، جج تبدیل کیا جائے : ٹرمپ
واشنگٹن ، 8اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ 2020 کے الیکشن فراڈ کیس کی سماعت کے لیے جج تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر پوسٹ کیا کہ ان کے…
مزید پڑھیں » -
اسلام آباد نے گیس پائپ لائن منصوبہ میں ایران سے شرائط میں استثنیٰ مانگ لیا
کراچی، 8اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پاکستان نے اربوں ڈالر مالیت کے ایران- پاکستان (آئی پی) گیس پائپ لائن منصوبے میں اپنی ٹھیکے کی ذمہ داریوں کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے پارلیمنٹ میں دیے گئے بیان میں امریکی پابندیوں کا حوالہ دیتے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
مصر: تعزیتی تقریب میں دورانِ تلاوت قاری پر پیسے نچھاور پر ہنگامہ
قاہرہ ، 8اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مصر میں سوشل میڈیا پر گذشتہ دو روز سے ایک ایسی ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں مصرکے ایک مشہور قاری کو تعزیتی تقریب کے دوران تلاوت کلام پاک کرتے اور اس دوران ایک شخص کی طرف سے ان پر پیسے نچھاور کرتے دیکھا جا سکتا…
مزید پڑھیں » -
عمران خان کی سزا کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر
اسلام آباد، 8اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔اسلام آباد کی سیشن عدالت نے گزشتہ ہفتے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو مجرم قرار دیتے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
ڈبلیو ایچ او کا ہندوستان میں بنے ناقص کولڈ سیرپ پر اظہارتشویش
نیویارک، 8اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ناقص اور عام سردی کے شربت کی ایک کھیپ کو جھنڈا لگایا جو ایک بھارتی کمپنی کی طرف سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ بھارت کی ناقص ادویات کے متعلق ڈبلیو ایچ او کے انتباہات میں سے تازہ ترین انتباہ تھا۔اقوام متحدہ کی ایجنسی…
مزید پڑھیں » -
اٹک جیل جہاں عمران خان کو قید کیا گیا ہے،میں نامور شخصیات بھی قید رہیں
اسلام آباد ، 6اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تقریباً 80 ایکڑ پر پھیلی اٹک جیل جس کی کی تعمیر 1905 ء میں مکمل ہوئی اور ابتدائی طور پر اس میں450 کے قریب قیدیوں کی گنجائش تھی جو بعد ازاں نئی بارکس کی تعمیر کے بعد بڑھ کر650 تک پہنچ گئی۔ اٹک جیل /اٹک قلعہ…
مزید پڑھیں » -
جرمنی میں ماہر کارکنوں کی بھرتیاں،روزگار کے بہتر مواقع-پروین کمال
آج کل یوروپی خواتین میں بہت ساری تبدیلیاں لائی جارہی ہیں کیونکہ اس وقت ساری دنیا میں افراط و تفریط پھیلی ہوتی ہے ۔ خواہ وہ کویڈ کی وجہ سے ہو یا روس اور یوکرین کی جنگ کے باعث ، لیکن حالات پر قابو پانا مشکل ہورہا ہے ۔ چنانچہ…
مزید پڑھیں » -
یوٹیوب انفلوئنسر کا پلے اسٹیشن 5 بانٹنے کا اعلان ،ہنگامہ برپا-
نیویارک ،5اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مفت پلے اسٹیشن 5 اور دیگر قیمتی اشیا مفت بانٹنے کا اعلان مشہور یوٹیوبر کو مہنگا پڑ گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے مشہوریو ٹیوب انفلوئنسر کاسنیٹ نے سوشل میڈیا پر مفت پلے اسٹیشن 5 اور دیگر قیمتی اشیا مفت بانٹنے کا اعلان کیا جس کے بعد…
مزید پڑھیں »









