بین الاقوامی خبریں
-
سیٹلائٹ تصاویر کی نیا معمہ چینی اڈے میں دکھائی دینے والا یہ فوجی ڈھانچہ کیاہے؟
واشنگٹن، 2 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی ٹی وی چینل ’سی این این‘ کے مطابق سیٹ لائٹ تصاویر میں بہ ظاہر ایک بڑا غبارہ دکھایا گیا ہے جو چینی فوج نے شمال مغربی چین کے ایک فوجی اڈے پر تیار کیا ہے۔ یہ تصاویر چینی جاسوس غبارے کے امریکہ کے اوپر سے…
مزید پڑھیں » -
یوکرین کا روسی فوجیوں کو پیچھے دھکیلنے کا دعویٰ،مگر ’ہتھیاروں کا ذخیرہ بھی ختم‘
لندن، 2 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوکرین کے مشرقی شہر بخموت میں جاری شدید لڑائی کے دوران یوکرینی فوج نے روسی دستوں کو پیچھے دھکیلنے کا دعویٰ کیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یوکرینی کمانڈر کرنل جرنل اولیکزانڈر سیرسکی نے میسجنگ ایپ ٹیلی گرام پر جاری بیان میں کہا کہ شہر کے…
مزید پڑھیں » -
طائف- الباحہ روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ،6 حقیقی بھائی ہلاک
ریاض ، 2 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب میں طائف اور الباحہ گورنریوں کوملانے والی شاہراہ عام پر آج سوموار کے روز ہونے والے المناک ٹریک حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے تمام حقیقی بھائی ہیں۔حادثہ دو گاڑیوں…
مزید پڑھیں » -
بدنصیب نوجوان کے ہاتھوں والد کا سفاکانہ قتل
صنعاء، 2 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وسطی یمن کے شہر ’’ إب‘‘ میں ایک نوجوان نے اپنے والد کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ ایک ہفتے کے اندر حوثی ملیشیا کے زیر کنٹرول گورنری میں اپنی نوعیت کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔مقامی نیوز ویب سائٹس نے بتایا کہ پیر کوالحداد خاندان کے ایک…
مزید پڑھیں » -
امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ-پاکستان اور ہندوستان کی صورتِ حال پر تشویش
واشنگٹن، 2 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کے کمیشن برائے مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف)نے پاکستان، چین، سعودی عرب اور ایران سمیت 12 ممالک کو مذہبی آزادی کے حوالے سے خدشات پائے جانے والے ملکوں کی فہرست (سی پی سی)میں برقرار رکھنے کی سفارش کی ہے۔کمیشن نے کہا ہے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی خضر عدنان کا انتقال
غزہ، 2 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی جیل حکام نے بتایا کہ فلسطینی قیدی خضر عدنان کا 87 دن کی بھوک ہڑتال کے بعد منگل کو اسرائیلی جیل میں انتقال ہوگیا ہے۔خضر عدنان Khader Adnan کا تعلق فلسطینی گروپ ’’اسلامی جہاد‘‘ سے تھا۔اسرائیلی حکام نے بتایا کہ خضر عدنان نے طبی ٹیسٹ کرانے اور…
مزید پڑھیں » -
وقت سعی ہندوستانی شہری کا دِل رُک گیا، بروقت اقدام سے صحت بحال
ریاض ، 2 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مکہ مکرمہ میں مسجد حرام میں سعی کرنے کے دوران ایک ساٹھ سالہ ہندوستانی شہری بیمار ہوکر گر گیا۔ شہری کے دل نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ اس موقع پر ہلال احمر کی مسجد حرام سے وابستہ عملہ نے فوری کارروائی شروع کی اور اپنی پیشہ…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشی امام پر تھوکنے والا آسٹریلوی شہری گرفتار
جکارتہ ، 2 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انڈونیشیا میں امام مسجد کے چہرے پر تھوکنے کے الزام میں گرفتار ہونے والے آسٹریلوی شہری کو ایک سال سے زائد تک کی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔نیوز کے مطابق واقعے کی مبینہ سی سی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے جو سوشل میڈیا…
مزید پڑھیں » -
دنیا کی قدیم ترین زبانیں، کون سی زبان کب سے بولی جا رہی ہے؟
لندن ، 2 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) زبان لکھی جانے والی ہو یا بولی جانے والی رابطے اور اظہار کا عظیم ترین وسیلہ ہے۔انسان نے اپنی ضروریات اور افکار و خیالات بیان کرنے اور دوسروں سے میل ملاپ کی خاطر زبان ایجاد کی۔ شروع میں اشاروں سے کام لیا جاتا تھا پھر جلد…
مزید پڑھیں » -
وائٹ ہاؤس میں عید پارٹی، خفیہ اداروں نے مسلمان میئر کو شرکت کی اجازت نہیں دی
نیویارک ، 2 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر پراسپکٹ پارک کے مسلمان میئر کو خفیہ ایجنسی نے وائٹ ہاؤس میں ہونے والی عید پارٹی میں شرکت سے روک دیا ہے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق میئر محمد خیراللہ New Jersey Mayor Mohamed Khairullah کو تقریب میں پہنچنے…
مزید پڑھیں »
