بین الاقوامی خبریں
-
قابض اسرائیلی فوج کا تیسری رات مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر تشدد
مقبوضہ بیت المقدس ،6اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی قابض فوج نے مسلسل تیسرے روزمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بے دخل کرنے کی وحشیانہ کارروائی کی جس میں مزید متعدد نمازی زخمی اور گرفتار کرلیے گئے۔یروشلم کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ درجنوں قابض فوجیوں نے بھاری…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کی قانونی فتح، پورن اسٹار پر ایک لاکھ 22 ہزار ڈالر جرمانہ
واشنگٹن،6اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مین ہٹن میں مقدمے کی سماعت کے لیے لائے جانے کے چند گھنٹے بعد کیلیفورنیا میں امریکی عدالت برائے اپیل نے فحش اداکارہ سٹورمی ڈینیئلز Daniels کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہتک عزت کے ایک مقدمہ میں ایک لاکھ 22 ہزار ڈالر قانونی فیس ادا کرانے کا حکم…
مزید پڑھیں » -
’ٹوئٹر‘ کی نیلی چڑیا کو بھورے کتے سے بدلنے پر روسی وزارت خارجہ کا تمسخر
لندن،4اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ارب پتی امریکی شہری ایلون مسک کا ٹوئٹر پلیٹ فارم کا لوگو نیلی چڑیا سے ڈاگ کوائن ڈیجیٹل کرنسی جسے وہ سپورٹ کر رہے ہیں، کی علامت کے ساتھ بدلنا ایک ایسا اقدام ہے جس پر بھرپور طنز اور مذاق کیا جا رہا ہے۔مسک کے اس اقدام پر…
مزید پڑھیں » -
عیدالفطر21 اپریل کو ہوگی،اماراتی ماہرِفلکیات کی خوشخبری
دبئی،4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے ماہر فلکیات نے تصدیق کی ہے کہ عیدالفطر کا پہلا دن 21 اپریل کو ہوگا۔ یہ رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام اوراسلامی مہینے شوال کے آغاز کی علامت ہے۔متحدہ عرب امارات کی فلکیات سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکے چیئرمین ابراہیم الجروان نے…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشیا: سعودی عرب کے زیراہتمام 1200 میٹر کا طویل ترین افطار دسترخوان
کوالالمپور،4اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور اور دعوت و ارشاد کے زیر اہتمام انڈونیشیا کے جزیرہ سوماٹرامیں ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا افطار دسترخوان سجایا گیا۔ یہ افطار دسترخوان 1200 میٹر طویل تھا جس پر ہزاروں روزہ داروں کی افطاری کا انتظام کیا گیا تھا۔افطار پروگرام…
مزید پڑھیں » -
سویڈش عدالت نے قرآن جلانے پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
لندن ،4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سویڈن میں ایک عدالت نے قرآن مجید نذرآتش کرنے کے دو مظاہروں پر پابندی عاید کرنے کا پولیس کا اقدام کالعدم قرار دے دیا ہے جبکہ اسی طرح کے مظاہرے پردہشت گردی کی کارروائی کی منصوبہ بندی کے الزام میں پانچ مشتبہ شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا گیا…
مزید پڑھیں » -
ہماری ڈیٹرنس کی طاقت ختم ہو رہی ہے ، اسرائیلی انٹیلی جنس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
مقبوضہ بیت المقدس ،4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل میں گذشتہ کئی مہینوں کے دوران مجموعی اسٹریٹجک صورتحال ابتر ہوتی جا رہی ہے۔ اسی حوالے سے اسرائیلی انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے ریسرچ ڈویڑن نے ایک حالیہ نوٹ میں تنبیہ کی ہے کہ فوج کی سد جارحیت کی صلاحیت طاقت ختم ہو رہی ہے۔اخبار اسرائیل ہیوم…
مزید پڑھیں » -
امارات میں اقامہ اور ورچوئل ورک آئی ڈی کارڈ آن لائن کیسے جاری کرائیں؟
دبئی ،4اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات میں قومیت، شہریت، کسٹم اور پورٹس سکیورٹی کے وفاقی ادارے نے کہا ہے کہ اقامہ اور ورچوئل ورک آئی ڈی کارڈ آن لائن جاری کرایا جا سکتا ہے۔ الامارات الیوم کے مطابق وفاقی ادارے کا کہنا ہے کہ آن لائن کارروائی مکمل کرنے پر 48…
مزید پڑھیں » -
سکیورٹی کیمرہ، کیا چین کو حساس معلومات تک رسائی حاصل ہے؟
نیویارک ،3اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہوائی اڈہ ہو یا ٹرین اسٹیشن اب نگرانی کرنے والے کیمرے ہر جگہ نصب ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان میں سے زیادہ تر کیمرہ چینی کمپنیوں کے ہوتے ہیں؟ اور چین کو ان سے حاصل ہونے والے ڈیٹا تک رسائی حاصل ہے۔کیا آپ کے گھر میں…
مزید پڑھیں »









