بین الاقوامی خبریں
-
داعش میں شامل امریکی شہری پانچ الزامات کا مجرم قرار، عمر قید سزا کا امکان
نیویارک،9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)قانونی طریقے سے شہریت حاصل کرنے والے اس امریکی شہری کو ،جو داعش سیاس قدر متاثر ہوا تھاکہ دہشت گرد گروپ میں شامل ہونیکے لیے اپنے بیوی بچوں کو چھوڑ کر شام چلا گیا تھا اور وہاں گروپ میں امیر کے عہدے تک پہنچ گیا تھا، اسے اپنے خلاف عائد…
مزید پڑھیں » -
چین کے ساتھ مقابلہ کریں گے لیکن تنازع نہیں چاہتے: صدر جو بائیڈن
واشنگٹن ،9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ مکمل مقابلہ کریں گے لیکن تنازع نہیں چاہتے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صدر جو بائیڈن نے امریکی ٹیلی وژن کو دیئے گئے انٹرویو میں مبینہ جاسوس غبارے کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
بل گیٹس کی زندگی میں نئی خاتون سب کی توجہ کا مرکز بن گئی
نیویارک،9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس کی زندگی میں نئی اور دوسری خاتون سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 67 سالہ بل گیٹس ایک مشہور سافٹ ویئر کمپنی کے سی ای او کی 60 سالہ بیوہ پاؤلہ ہرڈ کے…
مزید پڑھیں » -
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتیں 16 ہزار ہو گئیں
دبئی،9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہزار ہو گئی ہے جب کہ ریسکیو ٹیمیں اب بھی ملبے کے ڈھیروں میں زندگی کے آثار کی تلاش میں ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی جمعرات کو بتایا ہے کہ اب تک 12 ہزار 873…
مزید پڑھیں » -
چارلی ایبڈو کی بے انتہا بے حسی، زلزلہ متاثرین کا تمسخر کارٹون شائع کرنے پر شدید ردعمل کا سامنا
دبئی،9فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) فرانس کے طنزیہ میگزین چارلی ایبڈو کی جانب سے ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے جس میں 16 ہزار سے زائد جانیں گئیں، کے حوالے سے مزاحیہ کارٹون شائع کرنے پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور اس کو بے حسی کی انتہا قرار دیا…
مزید پڑھیں » -
’ میں زندہ ہوں‘: ترکیہ میں شامی نوجوان کی ملبے تلے سے ویڈیو سامنے آئی
دمشق،8فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شام میں جنگ کے شعلوں سے بچ نکل کر ترکیہ میں پہنچنے والے نوجوان کو وہاں پر بھی موت کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا پڑے گا۔یہ ایک شامی لڑکے کی کہانی ہے جو یہ سوچ کر اپنے ملک کے جہنم زار سے نکلا تھا کہ یہاں پر موت…
مزید پڑھیں » -
17 گھنٹے ملبے تلے دبی شامی بچی بہن کی ڈھال بن گئی
دمشق،8فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ترکیہ اور شام میں پیر کی صبح آنے والے شدید زلزلے کے بعد تباہی کے مناظر کی تصاویر اور دلخراش ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔شام میں تباہ ہونے والی ایک عمارت میں 17 گھنٹے سے ملبے تلے دبی شامی بچی اپنی چھوٹی بہن کی ڈھال بن گئی اور…
مزید پڑھیں » -
خواتین سے جنسی جرائم کے 71 واقعات، برطانوی پولیس اہلکار کو 30 برس قید کی سزا
لندن ،8فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) برطانیہ میں پولیس اہلکار کو ریپ اور جنسی زیادتیوں کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جج نے سابق پولیس اہلکار کو ریپ اور جنسی زیادتی کے درجنوں کیسز میں 30 سال کی قید سنائی…
مزید پڑھیں » -
بدنام زمانہ لکھاری سلمان رشدی نے حملے کے بعد اپنی پہلی تصویر ٹوئٹ کی
نیویارک ،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسلام مخالف توہین آمیز ناول کے 75 سالہ مصنف سلمان رشدی نے چاقو حملے کے بعد پہلی تصویر شیئر کر دی۔پیر کو انہوں نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں ان کی ایک آنکھ سیاہ عینک سے ڈھکی ہوئی ہے، جس کے کیپشن میں انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
ڈچ محقق نے ٹھیک تین روز قبل ترکیہ-شام میں زلزلے کی کیسے درست پیشین گوئی کی؟
لندن،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)نیدرلینڈزسے تعلق رکھنے والے ایک محقق نے سوموار کو ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کی ٹھیک تین روز پہلے ہی درست پیشین گوئی کردی تھی۔نیدرلینڈز میں قائم سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ای او ایس) سے وابستہ محقق فرینک ہوگربیٹس نے جمعہ کو ایک ٹویٹ میں…
مزید پڑھیں »









