بین الاقوامی خبریں
-
سیاحت کی ترقی کیلئے سعودی عرب کے 10 نئے ضوابط جاری
الریاض ، 26 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سعودی وزارت سیاحت نے سیاحت کے شعبے کو ترقی دینے اور مختلف شعبوں میں نشاۃ ثانیہ کی رفتار کو برقرار رکھنے سے متعلق 10 نئے ضوابط جاری کردئیے۔ نئے ضوابط کا مقصد سرمایہ کاری کیلئے پرکشش ماحول فراہم کرنا ہے تاکہ میں کاروبار میں آسانی، جدت…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں سرمائی طوفان: 34 افراد ہلاک، برف باری سے زندگی متأثر
نیویارک ، 26 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ میں جاری یخ بستہ سرمائی طوفان سے متاثرہ ریاستوں میں اب تک 34 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ لاکھوں لوگ شدید برف باری کے باعث گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ برف باری کی وجہ سے ہزاروں…
مزید پڑھیں » -
برطانوی بادشاہ چارلس نے شہزادہ اینڈریو کو بکنگھم پیلس سے نکالنے کی تیاری کرلی
لندن، 24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے شہزادہ اینڈریو کو بکنگھم پیلس سے نکالنے کی تیاری کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بادشاہ نے واضح کردیا ہے کہ شہزادہ اینڈریو شاہی خدمات انجام نہیں دیں گے اور ان کا کرنل آف دا گرینڈئیور گارڈز کا عہدہ کوئن کونسورٹ کمیلا کو دے دیا…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: موسم سرما کا ’شدید طوفان‘، 15 لاکھ شہری بجلی سے محروم
نیویارک ، 24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ کو موسم سرما کے شدید طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے بعد تقریباً 15 لاکھ امریکی شہری بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اس طوفان کی وجہ سے کرسمس سے کچھ دن قبل ملک…
مزید پڑھیں » -
چین میں کرونا لہر ’بے قابو‘،محض ایک شہر میں روزانہ پانچ لاکھ نئے کیس درج
بیجنگ، 24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) میڈیا کے مطابق چین کے صرف ایک شہر میں روزانہ پانچ لاکھ افراد کورونا سے متاثر ہو رہے ہیں۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق چین کے محکمہ صحت کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے یہ غیرمعمولی اعتراف کیا جس کو فوری طور پر سنسر کر دیا گیا۔چین…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج دہشت گردی میں فلسطینی فٹ بال کھلاڑی أحمد دراغمہ شہید
طولکرم ، 24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دُنیا کے تمام ممالک میں فٹ بال کے کھلاڑیوں کو اعزاز سے نوازا جاتا ہے، خاص طور پر قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں شاندار شرکت اور کارنامے ریکارڈ کرنے والے کھلاڑیوں کو اعزازو اکرام سے نوازا گیا، تاہم فلسطین میں یہ بات قابل ذکر ہے…
مزید پڑھیں » -
مشہور فٹ بال کھلاڑی سمیت 43 ایرانیوں کو پھانسی کا سامنا
لندن، 24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سی این این کی ایک خصوصی رپورٹ کے مطابق ایران میں مشہور فٹ بال کھلاڑی امیر ناصر آزادانی سمیت 43 افراد کو جلد ہی سزائے موت کا سامنا ہے۔جمعہ کو ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس نے یہ معلومات ایرانی انسانی حقوق کے گروپ کے تعاون…
مزید پڑھیں » -
بلوم برگ کی طرف سے واشنگٹن پوسٹ خریدنے کی ترجیحی کوشش
نیویارک، 24دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ارب پتی کاروباری شخصیت اور بلوم برگ Bloomberg ایل پی کے مالک مائیکل بلوم برگ کی کوشش ہے کہ وہ وال اسٹریٹ جرنل کے مالک ادارے ڈاو جونز یا واشنگٹن پوسٹ میں سے کسی ایک کو خرید لیں۔یہ خبر جمعہ کے روز ایک ویب سائٹ نے دی…
مزید پڑھیں » -
ایلن مسک نے وعدہ وفا کردیا: ٹوئٹر پر ’بلو ٹک‘ والے صارفین اب پوسٹ کر سکیں گے 1 گھنٹہ طویل ویڈیو
نیویارک ، 23دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ٹوئٹر نے جمعہ کے روز ایک دیرینہ فیچر کا اعلان کر د،یا جسے اس کے باس ایلن مسک نے جلد متعارف کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ اس نئے فیچر کے تحت بلیو ٹک والے صارفین اب 1080 پی ریزولیوشن اور 2 جی بی فائل سائز میں…
مزید پڑھیں » -
’وہ بے ضرر لگتا تھا‘، صحافی نے فرانس کے ’سیریل کِلر چارلس سوبھراج‘ کو کیسے گھیرا؟
کھٹمنڈو، 23دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) نیپالی جیل سے 78 سالہ ماسٹر مائنڈ بکنی قاتل کی رہائی کا اب چرچا ہو رہا ہے۔ اسی چارلس سوبھراج کو ان کی جوانی میں پھانسی دی جانی تھی۔ شیطانی ذہن کے مالک چارلس سوبھراج نے خود کو پھانسی ہونے سے بھی صاف بچایا تھا۔نیپال کی سپریم کورٹ…
مزید پڑھیں »








