بین الاقوامی خبریں
-
وزن کم کرنے والے انجیکشن نے چین میں نوجوان خاتون کی حالت تشویشناک بنا دی
"چند دن میں وزن کم کرنے کا دعویٰ شدید الٹی، خون کی الٹی اور خطرناک طبی مسائل میں تبدیل ہو گیا — ماہرین نے وزن کم کرنے والے انجیکشنز کو صحت کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔"
مزید پڑھیں » -
امارات میں وزٹ ویزا پر کام کرنا سنگین جرم، غیر قانونی افراد کو پناہ دینے پر کروڑوں کے جرمانے
"وزٹ ویزے پر کام کرنا اور غیر قانونی افراد کو سہولت دینا اب امارات میں قومی سلامتی کے خلاف جرم سمجھا جائے گا۔"
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں پیدائشی شہریت کی بحث پھر گرم، ٹرمپ کا بیان نیا تنازعہ لے آیا
"یہ قانون سابق غلاموں کے بچوں کے تحفظ کے لیے تھا، امیروں کے لیے شہریت کا دروازہ کبھی نہیں تھا" — ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھیں » -
2027 کا طویل ترین سورج گرہن: ناسا کا اعلان، صدی کا نایاب فلکیاتی منظر اگست میں دکھائی دے گا
"2027 کا سورج گرہن 6 منٹ 23 سیکنڈ تک جاری رہے گا، جو اسے صدی کا منفرد اور طویل ترین فلکیاتی منظر بناتا ہے۔"
مزید پڑھیں » -
مسجدِ نبویﷺ اور مسجد الحرام کے نئے ڈیزائن,ڈاکٹر محمد کمال اسماعیل کی حیرت انگیز خدمات
"میں خدا کے مقدس ترین گھروں کے کام کا پیسہ کیسے لے سکتا ہوں؟ روزِ قیامت کیا جواب دوں گا؟" — ڈاکٹر کمال اسماعیل
مزید پڑھیں » -
فرانس میں ’وزارتِ سچائی‘ کی تیاری، ایمانوئل میکروں حکومت کی فیک نیوز کے خلاف بڑی مہم
’’آج کے دور میں سچ اور جھوٹ میں فرق کرنا مشکل ہو گیا ہے، اس لیے سچائی کا واضح ہونا ضروری ہے۔‘‘ — ایمانوئل میکروں
مزید پڑھیں » -
مسجد نبویؐ میں روضۂ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنۃ کے نئے اوقات کا اعلان
"ادارہ امور حرمین شریفین نے مسجد نبویؐ میں روضۂ رسول ﷺ اور ریاض الجنۃ کی زیارت کے لیے مرد و خواتین کے اوقاتِ زیارت نئے شیڈول کے تحت جاری کر دیے۔"
مزید پڑھیں » -
غزہ منصوبے کی پیش رفت: سال کے آخر تک ‘امن کونسل’ کے قیام کا امکان، ٹرمپ سربراہ ہوں گے
"غزہ کے انتظام کے لیے ایک نئی بین الاقوامی اتھارٹی ’امن کونسل‘ کے قیام کا اعلان 2025 کے آخر تک کیے جانے کا امکان ہے، جس کی سربراہی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے۔"
مزید پڑھیں » -
چوری شدہ Fabergé لاکٹ ملزم نے نگل لیا، پولیس نے حیران کن طور پر برآمد کر لیا
"ملزم نے قیمتی لاکٹ نگل لیا تھا، پولیس کے مطابق یہ بعد میں قدرتی طور پر برآمد ہو گیا۔"
مزید پڑھیں »









