"ہم مسجد بنائیں گے، ضرور بنائیں گے۔ یہ آئینی حق ہے، اور کوئی ایک اینٹ بھی نہیں ہٹا سکتا۔" — ہمایوں کبیر
مزید پڑھیں »قومی خبریں
"جواہر لعل نہرو کو بدنام کرنا آج کی حکمران طاقت کا مرکزی منصوبہ ہے، جس کے ذریعے وہ بھارت کی سماجی، سیاسی اور معاشی بنیادوں کو ہلانا چاہتے ہیں۔" — سونیا گاندھی
مزید پڑھیں »"گزشتہ تین دنوں میں انڈیگو کے آپریشنز شدید متاثر ہوئے، جس کے باعث ملک بھر میں پروازیں منسوخ ہوئیں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔"
مزید پڑھیں »"صرف حلال گوشت پیش کرنے کی پالیسی انسانی حقوق، کھانے کے انتخاب اور کئی برادریوں کی روزی روٹی کو متاثر کرتی ہے، NHRC"
مزید پڑھیں »"وقت ختم ہونے کے باعث آج سماعت نہ ہوسکی، اگلی سماعت 2 دسمبر کو ہوگی۔"
مزید پڑھیں »"شادی چل رہی ہے، ماں کی نعش گھر لانا منحوس ہوگا، چار دن بعد لے جاؤں گا" — بیٹے کا آشرم انتظامیہ کو جواب
مزید پڑھیں »"کسان کے صبر اور شاعر کی نرمی کے ساتھ عدالتی نظام میں بہتری لاؤں گا" — جسٹس سوریہ کانت
مزید پڑھیں »“بیٹے کی نعش گود میں لیے باپ کی بے بسی نے وہاں موجود ہر شخص کو رلا دیا۔ چار دن سے دونوں بھوکے تھے۔”
مزید پڑھیں »"اے ٹی ایس نے تمام مدارس سے اساتذہ اور طلباء کا تفصیلی ریکارڈ طلب کرکے ریاست میں سیکیورٹی آڈٹ کو مزید سخت کر دیا ہے۔"
مزید پڑھیں »’بچوں کو اس آلودگی میں کھلاڑی بنانا گویا انہیں گیس چیمبر میں دھکیلنے کے مترادف ہے‘‘ — امیکس کیوریہ
مزید پڑھیں »









