نئی دہلی ، 12اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندی کے شاعر کمار وشواس اور بی جے پی لیڈر تجندر پال سنگھ بگا کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ ہائی کورٹ نے وشواس اور بگا کیخلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کی ہدایت دی ہے۔ پنجاب کی روپ نگر…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
ایک زمانے میں ایک دوسرے سے بات کرنے کے لیے موبائل فون کا استعمال کیا جاتا تھا۔ لیکن اب یہ موبائل صرف فون کالز تک محدود نہیں رہا۔مالی لین دین کے علاوہ زیادہ تر کام گھر سے مکمل کرنے کے لیے موبائل فون کی ضرورت ہوتی ہے۔موبائل فون ہر کسی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جن لوگوں کا آدھار 10 سال پرانا ہے ان کے لیے ایک اہم اطلاع ہے۔ ہندوستان کی منفرد شناختی اتھارٹی (UIDAI) نے ایسے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے آدھار کارڈ کی تمام تفصیلات فوری اپ ڈیٹ کرائیں۔ UIDAI نے آدھار کارڈ ہولڈروں کو بھی مشورہ…
مزید پڑھیں »#خبر کو بڑھا چڑھا کر غلط انداز میں پیش کرنے کا گودی میڈیا پر الزام لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اترپردیش اے ٹی ایس نے جیسے ہی دہشت گردی کے الزام میں 8 مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا، گودی میڈیا، مسلمانوں کو بدنام کرنے کے اپنے غیرقانونی و جہالت پر مبنی…
مزید پڑھیں »ممبئی ، 11اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی ہائی کورٹ نے اداکار سلمان خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ اگست2022 کے مہینے میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنے پڑوسی کیتن ککڑ کے خلاف سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے درخواست دائر کی…
مزید پڑھیں »اٹاوہ ، 11اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے سابق سربراہ ملائم سنگھ یادو کی آخری رسومات اٹاوہ ضلع میں ان کے آبائی گاؤں سیفئی میں ادا کی گئیں۔ اکھلیش یادو نے اپنے والد ملائم سنگھ یادو کو مکھ اگنی دی۔ ان کے جسد خاکی کو صبح…
مزید پڑھیں »سری نگر ، 11اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مبینہ ٹیرر فنڈنگ کیس میں این آئی اے نے منگل کی صبح جموں و کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ این آئی اے نے پونچھ، راجوری، بڈگام، شوپیاں اور بانڈی پورہ میں کئی مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ذرائع کے مطابق این آئی اے راجوری، پونچھ،…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 11اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس یو یو للت نے اپنے جانشین کے طور پر جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کے نام کی سفارش کی ہے۔ جسٹس چندر چوڑ ہندوستان کے 50ویں چیف جسٹس ہوں گے۔ چیف جسٹس یو یو للت 8 نومبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔…
مزید پڑھیں »احمد آباد ، 10اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گجرات کے بھروچ کے آمود میں 8000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ وزیر اعظم نے جمبوسر میں بلک ڈرگ پارک، داہیج میںگہرے سمندر میں پائپ لائن پروجیکٹ،…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 10اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اس ہفتے کرناٹک حجاب تنازعہ پر بڑا فیصلہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہیمنت گپتا کے ریٹائر ہونے سے پہلے آسکتا ہے۔ معلومات کے مطابق سپریم کورٹ اس اہم معاملے پر اس ہفتے اپنا فیصلہ سنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ دراصل، سپریم کورٹ نے کرناٹک ہائی…
مزید پڑھیں »









