نئی دہلی، 6 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت گرفتار کئے گئے سابق کانگریس کونسلر #عشرت جہاں نے سال گذشتہ فروری میں شمال مشرقی دہلی میں فسادات کی سازش کے الزم میں یہاں ایک عدالت میں درخواست دائر کرکے ضمانت کی درخواست کی ہے۔ایڈیشنل…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنل ہیرالڈ کیس میں سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔ اب یہ سماعت 13 جولائی کو ہوگی۔ 4 دسمبر 2018 کوسپریم کورٹ نے کہا تھا کہ نیشنل ہیرالڈ کیس (National Herald case) میں راہل گاندھی اور سونیا گاندھی کے خلاف…
مزید پڑھیں »نئی دہلی6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سینئر کانگریس لیڈر ششی تھرور نے نئے انکم ٹیکس پورٹل میں تکنیکی امور پر مرکز پر سخت ناراضگی کی ہے۔ انہوں نے الزام لگایاہے کہ 4200 کروڑ روپئے خرچ کرنے کے باوجود حکومت اس پورٹل کو زیادہ صارف دوست ، جدید اور بدیہی نہیں بنا سکتی ہے اور بے…
مزید پڑھیں »چنڈی گڑھ 6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس پارٹی میں بحران جاری ہے۔ اس مشکل کو دور کرنے کے لیے #وزیراعلیٰ #کیپٹن #امریندر سنگھ نے منگل کو دہلی میں کانگریس کی عبوری صدر #سونیا #گاندھی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایک گھنٹہ سے زیادہ جاری رہی۔ ملاقات…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،06؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹویٹر کے خلاف پٹیشن معاملے میںدہلی ہائی کورٹ میں ٹویٹر نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے آئی ٹی کے نئے قوانین کی مکمل تعمیل نہیں کی ہے۔ #دہلی ہائی #کورٹ نے #ٹویٹر سے پوچھا کہ اگر 21 جون کو افسر نے استعفیٰ دے دیا ہے تو کسی اور…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،06؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کے کچھ گورنرز کو تبادلہ کرکے دوسری ریاستوں میں بھیج دیا گیا ہے ، جبکہ کچھ نئے گورنر مقرر کیے گئے ہیں۔ منگل کو راشٹرپتی بھون کے ذریعہ جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں یہ معلومات دی گئیں۔ مرکزی وزیر کی ذمہ داری ادا کررہے تھاورچند گہلوت کو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،06؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں گذشتہ 111 دنوں میں کورونا کے سب سے کم 34703 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اب تک 35.75 کروڑ لوگوں کو ٹیکہ لگائے جا چکے ہیں۔ #ہندوستان میں فعال کیسز کم ہوکر4,64,357ہوگئے ہیں۔ گزشتہ101 دنوں میں سب سے کم مریضوں کی تعداد ہے۔جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 5 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (The Central Board of Secondary Education) نے پیر کواعلان کیا کہ کورونا وائرس وبا کے بحران کے پیش نظر سال .22 2021 تعلیم سال کے لئے دسویں اور بارہویں جماعت کے نصاب کو عقلی بناکر دو سیشن میں تقسیم کیا جائے…
مزید پڑھیں »الٰہ آباد، 5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے ڈی این اے والے بیان کی تائید کرتے ہوئے سنتوں کی سب سے بڑی تنظیم آل انڈیا اکھاڑا پریشد نے حمایت کی ہے۔ اکھاڑا پریشد کے صدر مہنت نریندر گیری (Mahant Narendra Giri) نے کہا ہے کہ یہ سچ ہے کہ ملک میں…
مزید پڑھیں »سری نگر، 5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں کے ہائی سکیورٹی زون ہوائی اڈے کمپلیکس میں واقع #ایئرفورس اسٹیشن پر ڈرون حملے میں استعمال ہونے والے آئی ای ڈی کوآر ڈی ایکس اور نائٹریٹ کے مرکب سے تیار کیا گیا تھا۔ ڈرون حملے کی تحقیقات میں شامل فارنزک ماہرین نے پیر کو اس کی اطلاع…
مزید پڑھیں »









