قومی خبریں

بھارت کی ریلوے تاریخ میں نیا باب، پہلی وندے بھارت سلیپر ٹرین اسی ماہ شروع ہوگی

“وندے بھارت سلیپر ٹرین طویل فاصلے کے سفر کو جدید اور آرام دہ بنائے گی”

مزید پڑھیں »

دہلی ایئرپورٹ پر ویزا اور پاسپورٹ فراڈ کے خلاف بڑی کارروائی، 130 سے زائد گرفتار

“ہمارا مقصد ایئرپورٹ پر ہر طرح کی غیر قانونی سرگرمی کا مکمل خاتمہ ہے۔”

مزید پڑھیں »

چھتیس گڑھ انکاؤنٹر: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، تصادم میں 14 نکسلی ہلاک

"چھتیس گڑھ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، دو اضلاع میں 14 نکسلی ہلاک"

مزید پڑھیں »

اقتدار کا تختہ الٹنے کا وقت آ گیا، بھارت میں نیپال اور بنگلہ دیش جیسی تحریک کی اپیل — اجے چوٹالہ کا بیان سیاسی حلقوں میں ہلچل

“حکمرانوں کو تختوں سے گھسیٹ کر سڑکوں پر لانا پڑے گا” — اجے چوٹالہ

مزید پڑھیں »

یکم فروری 2026 سے سگریٹ مہنگی، حکومت نے نیا ٹیکس نظام نافذ کر دیا

یکم فروری 2026 سے بھارت میں سگریٹ مہنگی ہو جائے گی، کیونکہ حکومت نے جی ایس ٹی کے ساتھ دوبارہ مرکزی ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا

مزید پڑھیں »

آر ایس ایس نوجوانوں کو ہندوستان کی جڑوں، تہذیب اور ورثے سے جوڑ رہی ہے: اسرائیلی سفارت کار

“آر ایس ایس نوجوان نسل کو ہندوستان کی جڑوں، تہذیب اور تاریخ سے جوڑنے کا اہم فریضہ انجام دے رہی ہے۔”

مزید پڑھیں »

دہلی ہائی کورٹ کے باہر کلدیپ سنگھ سینگر کی ضمانت کے خلاف احتجاج، ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع

“یہ فیصلہ ہمارے زخموں کو پھر سے ہرا کر گیا ہے، ہم سپریم کورٹ جائیں گے کیونکہ ہمیں اب بھی انصاف پر یقین ہے” — متاثرہ کی ماں

مزید پڑھیں »

آپریشن سندور کے دوران فوجیوں کی خدمت، 10 سالہ شراون سنگھ کو راشٹریہ بال پرسکار

"حب الوطنی عمر کی محتاج نہیں، عمل سے پہچانی جاتی ہے" – راگھو چڈھا

مزید پڑھیں »

فرضی انکاؤنٹر کا چونکا دینے والا معاملہ: سنبھل عدالت نے 12 پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا

“اگر کوئی شخص جیل میں بند ہو اور پھر بھی اسے ڈکیتی کے مقدمے میں ملزم بنایا جائے تو یہ محض ایک فرد نہیں، پورے نظامِ انصاف کے ساتھ ناانصافی ہے۔”

مزید پڑھیں »

چین نے اروناچل پردیش پر قبضے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی، جاپان کے جزیروں پر بھی نظریں

"چین عسکری طاقت کے ذریعے نہ صرف تائیوان بلکہ اروناچل پردیش اور جاپان کے جزائر پر بھی قبضے کے خواب دیکھ رہا ہے" — پینٹاگون رپورٹ

مزید پڑھیں »
Back to top button