قومی خبریں

اے ایم یو کیمپس میں مسلم ٹیچر کا بہیمانہ قتل، سر میں گولی مار کر کہا گیا: ’’اب تم مجھے پہچانو گے‘‘

“دانش، اب تم مجھے پہچانو گے”—فائرنگ سے قبل حملہ آور کا جملہ، جس نے پورے اے ایم یو کیمپس کو دہلا دیا۔

مزید پڑھیں »

دہلی کار بم دھماکہ کیس: این آئی اے عدالت نے ڈاکٹر شاہین سمیت 7 ملزمان کی عدالتی تحویل میں توسیع کر دی

“این آئی اے کے مطابق دہلی دھماکہ ایک منظم دہشت گردانہ سازش کا نتیجہ تھا، جس میں تکنیکی مدد، ڈرونز اور دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا۔”

مزید پڑھیں »

وجے مالیا کیس: بمبئی ہائی کورٹ کا واضح موقف، ہندوستان واپسی کے بغیر سماعت ممکن نہیں

“عدالت کے دائرۂ اختیار کو قبول کیے بغیر قانون کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔”

مزید پڑھیں »

راجستھان کے 24 مواضعات میں بہو اور بیٹیوں کے اسمارٹ فون پر پابندی، پنچایت کے فیصلے پر تنازع

"خواتین کو بااختیار بنانے کے دعوؤں کے درمیان اسمارٹ فون پر پابندی نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔"

مزید پڑھیں »

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں امتحانی سوال پر تنازعہ، پروفیسر معطل

“امتحانات کے ذریعے کسی بھی متنازعہ یا حساس نظریے کو فروغ دینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔”

مزید پڑھیں »

اناؤ عصمت دری کیس: کلدیپ سینگر کو ضمانت ملنے پر متاثرہ کا شدید ردِعمل، سپریم کورٹ جانے کا اعلان

“ضمانت کا فیصلہ سن کر میں اندر سے ٹوٹ گئی، انصاف کے لیے نو سال سے لڑ رہی ہوں، اب سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔”

مزید پڑھیں »

اسرو کی تاریخی کامیابی: ایل وی ایم-3 ایم 6 کے ذریعے دنیا کا سب سے بھاری کمرشیل مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں کامیابی سے نصب

یہ مشن سری ہری کوٹا سے 104 واں لانچ، ایل وی ایم-3 کی نویں کامیاب پرواز اور اسرو کا تیسرا وقف کمرشیل مشن ہے،

مزید پڑھیں »

دہلی کی آلودگی پر نتن گڈکری بھی پریشان، تین دن میں الرجی ہونے کا انکشاف

“میں دہلی میں تین دن رہتا ہوں اور آلودگی کی وجہ سے مجھے الرجی ہو جاتی ہے۔ ٹرانسپورٹ سیکٹر میں بڑی تبدیلی کے بغیر آلودگی پر قابو ممکن نہیں۔”

مزید پڑھیں »

نیشنل ہیرالڈ کیس: دہلی ہائی کورٹ نے سونیا اور راہل گاندھی کو نوٹس جاری کر دیا

“اگر یہ حکم برقرار رہا تو منی لانڈرنگ قانون بے اثر ہو جائے گا” — ای ڈی کی جانب سے مؤقف

مزید پڑھیں »

میں بی جے پی کو ملک سے ختم کر کے ہی دم لوں گی‘‘، ممتا بنرجی

“اگر میں بنگال جیتتی ہوں تو دہلی بھی بی جے پی سے چھین لوں گی، ووٹرس کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونے دوں گی” – ممتا بنرجی

مزید پڑھیں »
Back to top button