صحت اور سائنس کی دنیا
- ستمبر- 2022 -9 ستمبر
دودھ کا حیرت انگیز استعمال✍️فرحین عدنان بنگلور
دودھ انسانی صحت کیلئے بہت فائدے مند ہے، اس بات سے انکار ممکن نہیں۔مگر کیا آپ اس کا پینیکے علاوہ بھی کوئی استعمال نہیں کرتے؟ اگرجواب ہاں ہیں تو آپ اس مشروب کے چند بہترین گھریلو طریقہ استعمال سے ناواقف ہوں گے جو اسے ہر حوالے سے بہترین بنا دیتا…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
لہسن سے وزن کم کرنے کا طریقہ
لہسن کو کھانوں کے لذیذ بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کے دیگر فوائد میں سب سے بڑا فائدہ اس کے ذریعے وزن کم کرنا ہے اس کی وجہ سے نہ صرف بلڈپریشر کنٹرول کیا جاسکتا ہے بلکہ اس کی مدد سے کولیسٹرول کم ہوتا ہے اور…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
زیادہ چائے پینے کے نقصانات
بلاشبہ ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہند وپاک کا قومی مشروب چائے ہے۔ چائے کی مقبولیت سے انکار ممکن نہیں اور یہ مشروب دنیا کے بیشتر حصوں میںبہت پسند کیا جاتا ہے۔مختلف تحقیقی رپورٹس میں چائے نوشی کی عادات کے فوائد کا ذکر ہوا ہے جیسے قبل از وقت…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
کیا مونگ پھلی آپ کو موٹا کرتی ہے؟
ٹھنڈی راتوں میں مونگ پھلی کھانے کا مزہ بھی کچھ اور ہی ہے سردیوں کے موسم میں میوہ کھانے کے شوقین افراد سب سے زیادہ شاید مونگ پھلی کھانا پسند کرتے ہیں، ٹھنڈی راتوں میں مونگ پھلی کھانے کا مزا بھی کچھ اور ہی ہے۔شاید ہی کوئی ایسا ہوگا جسے…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
آپ کا جاننا ضروری,بنیادی فرسٹ ایڈ دینے کے اہم طریقے
ہر آدمی کے لئے بنیادی فرسٹ ایڈ دینے کے طریقوں کا جاننا بہت ضروری ہے کیونکہ زندگی میں کسی بھی وقت ہمیں ان کی ضرورت پڑ سکتی ہے اور ایسے موقع پر یہ معلومات زندگی بچانے کے کام آسکتی ہیں، اس مضمون میں بلیڈنگ یعنی خون نکلنے کی صورت میں…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
چاولوں میں زہر کی موجودگی
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے چاولوں میں سنکھیا یا آرسینک ہوتا ہے؟جی ہاں سنکھیا زہر، جو پھیپھڑوں، جلد اور مثانے کے کینسر سمیت متعدد امراض کا باعث بن سکتا ہے۔مگر ہاں سنکھیا کی موجودگی کے باوجود آپ چاول کھا سکتے ہیں۔مگر اس کا مطلب جاننے سے پہلے…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
دوران حمل ظاہر ہونے والے چند مسائل✍️ سعدیہ اویس
حاملہ خواتین کودوران حمل بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پورے 9 ماہ تک کسی نہ کسی تکلیف سے دو چار رہتی ہیں۔ ضروری نہیں کہ ایسا ہر عورت کے ساتھ ہو لیکن اگر آپ حاملہ ہیں تو آپ کیلئے یہ جاننا ضروری ہے کہ دوران حمل آپ…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
نشاستہ سے بھرپور مکئی اور مکئی کے بال✍️ محمد شاہد
مکئی نشاستہ دار سبزی اور اناج ہے۔ صدیوں سے اسے دنیا بھر میں کھایا جا رہا ہے۔ یہ ریشے، حیاتین اور معدنیات کا بھرپور ذریعہ ہے۔مکئی کی جائے پیدائش میکسیکو اور عمر 9000 برس ہے۔ مقامی امریکی اسے اگاتے تھے اور یہ خوراک کا بنیادی ذریعہ تھی۔ عام طور پر…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
اکسیر صحت,ہلدی و شہد کا مکسچر: باعث ِشفاء
طب یونانی میں ہلدی اور شہد کا مکسچر بہت سی بیماریوں کو ختم کرنے کے لئے صدیوں سے استعمال ہو رہا ہے اور طب یونانی میں ہلدی ملے شہد کو گولڈن ہنی کے نام سے پکارا جاتا ہے اور اس کے بے شمار فائدوں کی وجہ سے اب یہ گولڈن…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
مجربات رحیمی- پھوڑے، پھنسی✍️ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور
اکثر موسم برسات یا موسم گرما کے آخر میں پھوڑے پھنسیاں نکل آتے ہیں۔خرابیٔ خون سے یہ عارضہ پیدا ہوجاتا ہے جسم میلا کچیلا ہونے سے بھی یہ شکایت پیدا ہوجاتی ہے۔ پہچان: پھنسی کی صورت میں جلد پر سوجن ہوتی ہے، اگر پھنسی میں بال نظر آئے تو اس…
مزید پڑھیں »









