بین ریاستی خبریں
-
انڈر ورلڈ گینگسٹر اجے گوجر گرفتار- جانیں انٹرنیشنل کھلاڑی کیسے جرائم کی دلدل میں دھنس گیا
نئی دہلی،۸؍جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے ایک گینگسٹر اور ایک بین الاقوامی تائیکوانڈو کھلاڑی کو گرفتار کیا ہے۔ اس گینگسٹر کا انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے چار بڑے ساتھیوں کے ساتھ گہرا ربط ہے۔ دراصل اسپیشل سیل کی ٹیم نے اجے گوجر عرف بھیا جی (اجے گرجر)…
مزید پڑھیں » -
مظفر نگر گینگ ریپ معاملے میں دو نابالغ گرفتار
مظفر نگر ،08؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں نو سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کرنے کے الزام میں 10 اور 14 سال کی عمر کے دو نابالغ لڑکوں کو گرفتار کر کے اصلاحی گھر بھیج دیا گیا ہے۔ پولس نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔ پولیس…
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ میں کورونا کا قہر: 24 گھنٹوں میں 3,825 نئے کیسز؛ 8 کی موت
رانچی ،08؍ جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھارکھنڈ میں بھی کورونا کا قہر بڑھ گیا ہے۔ کورونا کے 3,825 نئے کیسزسامنے آئے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک ہی دن میں آٹھ مریضوں کی موت درج کی گئی ہے۔ دریں اثناجھارکھنڈ ہائی کورٹ نے کورونا سے نمٹنے کے لیے تیاریوں کے لیے ریاستی حکومت کی…
مزید پڑھیں » -
چنئی کے تین سرکاری اسپتالوں میں 50 سے زیادہ ڈاکٹر اور ہیلتھ ورکرز کورونا سے متاثر
چنئی ،08؍ جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمل ناڈو کی راجدھانی چنئی کے تین بڑے سرکاری میڈیکل کالجوں اور اسپتالوں میں 50 سے زیادہ ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکرز کورونا پوزیٹیو پائے گئے ہیں۔ شمالی چنئی کے اسٹینلے میڈیکل کالج میں اوٹی اور کورگ کے دورے پر گئے کم از کم 30 میڈیکل طلبہ کورونا…
مزید پڑھیں » -
چنڈی گڑھ میئر الیکشن: بی جے پی کی سربجیت کور 14 ووٹوں کے ساتھ چنڈی گڑھ کی نئی میئرمنتخب
چنڈی گڑھ ،08؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی نے چندی گڑھ میں چندی گڑھ میونسپل کارپوریشن کے میئر کا انتخاب جیت لیا ہے۔ بی جے پی کی سربجیت کور چندی گڑھ کی نئی میئر ہوں گی۔ سربجیت کور کو 14 ووٹ ملے، جبکہ عام آدمی پارٹی کو 13 ووٹ ملے۔ ویلیٹ پیپر…
مزید پڑھیں » -
اے پی ‘ملازمین کیلئے 23.29 فیصد پی آر سی
جگن حکومت نے وظیفہ پر سبکدوشی کی عمر 62 سال کردی حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آندھراپردیش کی جگن موہن ریڈی حکومت نے سرکاری ملازمین کی ناراضگی کو دیکھتے ہوئے آخرکار پی آر سی کا اعلان کردیا ۔ گزشتہ کئی ماہ سے حکومت اور ملازمین کی تنظیموں کے درمیان پی آر سی سفارشات پر مذاکرات…
مزید پڑھیں » -
دہلی اختتام ِ ہفتہ کرفیو : دہلی میں رات 10 بجے سے ویک اینڈ کرفیو کانفاذ ،جانیں کیا ہیں کرفیو ضوابط
نئی دہلی، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں کرونا کی مبینہ برق رفتاری اور نئی قسم اومیکرون سے خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ وہیں منگل کو ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے کجریوال حکومت نے دارالحکومت میں ویک اینڈ کرفیو لگانے کا اعلان کیا تھا۔ جس کی وجہ سے ویک اینڈ کرفیو جمعہ کی…
مزید پڑھیں » -
دہلی پولیس نے 60 مجرمانہ مقدمات میں مطلوب گینگسٹر کو کیا گرفتار، گینگ وار کی سازش کو کیا ناکام
نئی دہلی،07؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے ایک گینگسٹر کو گرفتار کیا ہے جس کے خلاف دہلی اور اتر پردیش میں 60 مجرمانہ معاملے درج ہیں۔ پکڑے گئے گینگسٹر کا نام انیل دوجانہ ہے۔ انیل دوجانہ کے ساتھ پولیس نے ان کے دو ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا ہے۔ انل دوجانہ کے…
مزید پڑھیں » -
جموں کشمیر کے عوام کی بیداری لازمی : بصورت دیگر نوجوانوں کو پاؤں رکھنے کیلئے جگہ نہیں بچے گی: محبوبہ مفتی
سری نگر، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پی ڈی پی صدر اورجموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ اگر جموں و کشمیر کے لوگ ابھی بھی نہیں بیدار ہوئے، تو ایسے حالات بنائے جائیں گے کہ یہاں کے نوجوانوں کو پاؤں دھرنے کے لئے بھی زمین نہیں بچے گی۔ انہوں…
مزید پڑھیں »









