بین ریاستی خبریں
-
بسوراج بومئی کی نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف برداری، یدی یورپا کی جگہ سنبھالی کرناٹک کی کمان
بنگلورو، 28 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بسوراج ایس بومئی نے کرناٹک کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ انہوں نے بدھ کے روز منعقد ہونے والی حلف برداری تقریب کے دوران صبح 11 بجے عہدے اور رازداری کا حلف اٹھایا۔ فی الحال صرف بی بومئی نے ہی حلف لی ہے…
مزید پڑھیں » -
محبوبہ مفتی کی دوٹوک:اگست 2019 میں جو کچھ بھی چھینا تھا، اسے سود سمیت لوٹاناہوگا
سرینگر، 28 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور جموں وکشمیرکی سابق وزیر اعلی #محبوبہ مفتی نے بدھ کے روز کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کو کشمیریوں سے جو کچھ چھینا گیا تھا اسے سود کے ساتھ واپس کرنا پڑے گا۔ محبوبہ نے پارٹی ہیڈ کوارٹر میں…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال :کوئلہ گھوٹالہ معاملے میں سی بی آئی نے بنگال، اڑیسہ اور یوپی سمیت 15 مقامات پرمارا چھاپہ
کولکاتہ، 28 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایسٹرن کول فیلڈ لمیٹیـڈ کی کان سے چوری کرکے کوئلہ فروخت کرنے کے معاملے میں سی بی آئی نے آج مغربی بنگال، اترپردیش اور اڑیدہ سمیت 15 مقامات پر #چھاپہ مارا۔ اس چھاپے کے دوران 20 لاکھ روپے مالیت کی نقدی، #زیورات اور #جائیداد کے دستاویزات…
مزید پڑھیں » -
فحش فلم معاملہ :راج کندرا کا پاسپورٹ ضبط، نہیں ملی ضمانت
ممبئی، 28 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بدھ کے روز عدالت نے #فحش-فلم معاملے میں گرفتار #شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔راج کندرا بیرون ملک فرار نہ ہوں ،اس لئے اپریل کے مہینے میں ہی اس کا پاسپورٹ کرائم برانچ نے ضبط کرلیا تھا ۔ کرائم برانچ کی تفتیش…
مزید پڑھیں » -
بارہ بنکی حادثے میں 20 افراد ہلاک،2 لاکھ معاوضے کا اعلان
لکھنؤ ،28؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے بارہ بنکی میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ جبکہ کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بارہ بنکی میں آج ایک #ٹرک ایک بس سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ ڈبل ڈیکر #بس…
مزید پڑھیں » -
مکل رائے کو پی اے سی کا چیرمین مقرر کئے جانے کے خلاف کلکتہ ہائی کورٹ میں عرضی دائر
کلکتہ 27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کلکتہ ہائی کورٹ میں بی جے پی کے ممبراسمبلی نے مقدمہ دائر کرکے مکل رائے کو بنگال اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین مقرر کرنے کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔کلیانی سے بی جے پی کے ممبر اسمبلی امبیکا رائے نے عرضی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب…
مزید پڑھیں » -
میزورم کے ساتھ سرحدی تنازع کولے کرسپریم کورٹ جائے گی آسام حکومت وزیر اعلی ہیمنت نے کہا ریاست کی زمین نہیں لینے دوں گا
گوہاٹی،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اب آسام کی حکومت ہمسایہ ریاست میزورم کے ساتھ سرحدی تنازعہ سے متعلق سپریم کورٹ کارخ کرے گی۔ ریاستی وزیر اعلی ہمنت #بسوا سرمہ نے کہا کہ میں کسی کو ایک انچ بھی زمین نہیں دے سکتا، اگر کل #پارلیمنٹ یہ قانون بنادے کہ وادی بارک کو میزورم کو…
مزید پڑھیں » -
فحش فلم معاملہ: راج کندرا معاملے میں بڑا خلاصہ، اگلے 3 سال میں کروڑوں کے منافع کاتھا منصوبہ
ممبئی،27جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فحش #فلم معاملے کی تحقیقات کر رہی #کرائم برانچ نے اپنی چارج شیٹ میں کندرا سے متعلق ایک پاور پوائنٹ پریزنٹیشن کا ذکر کیا ہے۔ معلومات کے مطابق اس میں بولی فیم کمپنی کے مستقبل میں ہونے والے #منافع کا ذکر کیا گیا ہے۔ راج کندرا نے بولی فیم…
مزید پڑھیں » -
یوپی میں نوکریاں تقسیم کرنے کا تماشہ ہورہا ہے:اکھلیش
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ بے روزگاری کے اس دور میں اترپردیش میں لاکھوں نوکریاں بانٹنے کا تماشہ ہورہا ہے ۔جبکہ آئے دن نوجوان دھرنا۔مظاہرہ کررہے ہیں اور پولیس ان پر لاٹھیاں برسارہی ہے۔ #اکھلیش یادو نے منگل کو کہا کہ بی جے پی نے…
مزید پڑھیں » -
بی ایس پی کے برہمن کنونشن پرمایاوتی نے کہا،دوسری جماعتوں کی نینداڑگئی
لکھنؤ27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی ایس پی سپریمو #مایاوتی نے دعویٰ کیاہے کہ یوپی کے اضلاع میں پارٹی کے زیر اہتمام برہمن کنونشن میں ہت بڑا ہجوم جمع ہو رہا ہے۔ اسے عوام کی طرف سے وسیع پیمانے پر عوامی حمایت حاصل ہورہی ہے ، جس کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں کی نینداڑرہی ہے۔…
مزید پڑھیں »








