بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں شراب کی 66 ہزار بوتلوں کی اسمگلنگ ناکام
ریاض ، ۴؍ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب Saudi Arabia میں زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹمزاتھارٹی نے مختلف اقسام کی 66 ہزار سے زائد شراب کی بوتلیں ضبط کرلی ہیں۔ یہ شراب مملکت کے مغرب میں جدہ اسلامک پورٹ پر موصول ہونے والی کھیپوں میں چھپائی گئی تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کسٹمزاتھارٹی نے بتایا کہ شراب…
مزید پڑھیں » -
جرمن کی کار ساز کمپنیوں کو عدالت میں کھڑا کیا جائے گا، جرمن ماحولیاتی تنظیمیں
بر لن ، ۴؍ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی کی ماحول دوست این جی اوز نے ملکی کارساز کمپنیوں کو عدالت میں لے جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان این جی اوز کے مطابق یہ کار ساز ادارے ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن رہے ہیں۔ماحول دوست تنظیم گرین پیس اور انوائرمنٹل ایکشن جرمنی…
مزید پڑھیں » -
کابل کے قصر صدارت کے پاس خواتین کے مظاہرے میں’ حقوق ‘کا مطالبہ
کابل ، ۴؍ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان خواتین کے ایک چھوٹے گروپ نے جمعہ کو کابل میں صدارتی محل کے قریب احتجاج کیا، انہوں نے طالبان سے ایک ایسے موقع پر مساوی حقوق کا مطالبہ کیا جب افغانستان کے نئے حکمران حکومت سازی اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیے جانے کے لیے کام…
مزید پڑھیں » -
سیاہ فام افراد کا ’بندروں‘ سے تعلق جوڑنے پر فیس بک کی معذرت
لندن، ۴؍ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے تجویزی ایلگوریدم کے سیاہ فام افراد کو ’بندروں‘ سے منسلک کرنے پر متعلقہ فیچر کو غیر فعال کر دیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وہ فیس بک صارفین جو حالیہ دنوں میں ایک ایسی برطانوی ویڈیوز دیکھتے رہے…
مزید پڑھیں » -
اب صارفین بغیر تاریخ پیدائش درج کئے بغیر استعمال کے ہوں گے مجاز
نیویارک ، یکم ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی سب سے مشہور ویڈیو اور فوٹوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام Instagram پر موجود صارفین اب بغیر تاریخ پیدائش بتائے اس کا استعمال نہیں کر سکیں گے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق انسٹاگرام نے 2019ء میں صارفین کیلئے لازم قرار دیا گیا تھا کہ وہ اپنی…
مزید پڑھیں » -
طالبان سے بات چیت کے علاوہ اورکوئی دوسرا راستہ نہیں ہے: جرمنی
برلن ، یکم ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ طالبان کو باقاعدہ تسلیم کرنے پر غور کرنے کے بجائے موجودہ مسائل حل کرنے کی ضرورت ہے۔ تاہم قطر کا کہنا ہے کہ طالبان کو الگ تھلگ رکھنے سے افغانستان کے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔قطر میں اپنے…
مزید پڑھیں » -
بحرین کے پہلے سفیر خالد یوسف کی تل ابیب آمد
منامہ ، یکم ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عبرانی چینل سیون کی ویب سائٹ کے مطابق اسرائیل میں بحرین کے نئے سفیر خالد یوسف الجلاہمہ khalid-yusuf-al-jallahma اپنے فرائض سنبھالنے کے لیے کل منگل کو تل ابیب پہنچنے والے ہیں۔الجلاہمہ نے عربی ، عبرانی اور انگریزی میں ٹویٹر کے ذریعے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ مجھے…
مزید پڑھیں » -
موساد چیف کے زیرانتظام کمپنی نے امارات میں کام شروع کیا
ابوظبی ، یکم ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سائبر کمپنی جو’موساد‘ کے سابق سربراہ کے زیرانتظام ہے متحدہ عرب امارات میں اپنا کام شروع کیا ہے۔گلوبز اخبار کی رپورٹ کے ’موساد‘ کے سابق سربراہ تمیر پاردو کی سربراہی میں ایکس ایم سائبر نے متحدہ عرب امارات میں کام شروع کر دیا ہے۔ تیل اور…
مزید پڑھیں » -
افغانستان: پنجشیر میں مذاکرات ناکام، مزاحمتی فورس -دفاع کے لیے تیار
کابل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان طالبان نے وادی پنجشیر کے جنگجوؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہتھیار پھینک دیں جبکہ پنجشیر Panjshir کی مزاحمتی تحریک کا کہنا ہے کہ اس نے طالبان کے حملوں کو پسپا کر دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اونچی برف پوش چوٹیوں والی…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن اور اشرف غنی کے درمیان آخری فون کال میں کیا بات ہوئی؟
لندن، یکم ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے دعویٰ کے مطابق طالبان کے ملک کا کنٹرول سنبھالنے سے پہلے امریکی صدر جو بائیڈن U.S. President Joe Biden اور ان کے افغان ہم منصب اشرف غنی Ashraf Ghani کے درمیان آخری کال میں دونوں رہنماؤں نے فوجی امداد، سیاسی حکمت عملی اور…
مزید پڑھیں »









