بین الاقوامی خبریں
-
چین کا کرپٹو کرنسی سے متعلق اہم فیصلہ
بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے کرپٹوکرنسی میں تجارت پرپابندی عائد کرتے ہوئے بینکوں کو کرپٹو میں لین دین سے روک دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے مرکزی بینک نے کمپنیوںکوکرپٹوکرنسی سے متعلق انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے بینکوں کو کرپٹو میں لین دین نہ کرنے…
مزید پڑھیں » -
عید الاضحیٰ 20جولائی کو ہوگی سعودی ماہرفلکیات
جدہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ 20 جولائی بروز منگل کو ہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ رواں سال ذیقعدہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا، سعودی عرب میں یکم ذی الحج اتوار 11 جولائی کو ہوگا اور حج کا رکن اعظم…
مزید پڑھیں » -
روس میں مسافربردار طیارے کے حادثے میں 28 افراد ہلاک
ماسکو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کی سرکاری ایوی ایشن ایجنسی نے کہا ہے کہ کامچاٹکا کے علاقے میں لاپتا ہونے والے مسافر بردار طیارے کا ملبہ اوخوٹسکا کے ساحل کے قریب ایک ائیر پورٹ کے رن وے سے لگ بھگ پانچ کلومیٹر کے فاصلے سے مل گیا ہے۔بدقسمت طیارہ اس ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے…
مزید پڑھیں » -
جرمن فوج کی مدد کرنے والے پناہ کے متلاشی افغان جرمنی پہنچ گئے
برلن، ۶؍ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں جرمن فوج کی معاونت کرنے والے افغانوں کا پہلا گروپ پناہ حاصل کرنے کے لیے جرمنی پہنچ گیا ہے۔ ان لوگوں کا کہنا ہے کہ #طالبان انہیں غدار سمجھتے ہیں اس لیے انہیں وہاں اپنی جان کو خطرہ لاحق ہے۔ #جرمن ہفت روزہ اخبار ڈیر شپیگل…
مزید پڑھیں » -
افغانستان، عراق اور لیبیا میں مغرب کی ناکامیاں
لندن، ۶؍ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں صرف مغربی مداخلت ناکام نہیں ہوئی بلکہ عراق اور لیبیا میں بھی اس پالیسی کے خاطر خواہ فوائد سامنے نہیں آسکے۔افغانستان سے مغربی دفاعی اتحاد #نیٹو کے کچھ #ممالک کی #فوجیں پہلے ہی رخصت ہوچکی ہیں اور باقی اپنا ساز و سامان سمیٹ رہی ہیں۔ لیکن…
مزید پڑھیں » -
روسی ہیکر گروپ کی طرف سے ستّر ملین ڈالر تاوان کا مطالبہ
لندن، ۶؍ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس سے منسلک Revil گروپ نے مبینہ طور پر دنیا بھر میں سینکڑوں کمپنیوں کو ہیکنگ کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکی صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس #جرم میں #ماسکو حکومت ملوث ہوئی تو ردعمل ضرور ظاہر کیا جائے گا۔روس سے وابستہ #ہیکرز نے تاوان میں…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کے یوم آزادی پر فائرنگ،150افراد ہلاک
نیویارک، ۶؍ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ کے یوم آزادی پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک سو پچاس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق جمعہ سے اتوار کی رات تک #امریکہ میں #فائرنگ کے چار سو سے زائد واقعات کی خبر ملی۔سب سے بڑی #آتش بازی نیو یارک میں کی گئی…
مزید پڑھیں » -
شام میں تاریخی قلعے کے تہہ خانوں سے میزائلوں کی منتقلی
المیادین :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے ادارے سیرین آبزر ویٹری کے مطابق مشرقی دیر الزور کے شہر المیادین میں واقع ایک تاریخی قلعے سے ایران نواز ملیشیاؤں نے اسلحہ،گولہ بارود اور میزائلوں کی بڑی تعداد دوسرے مقامات پر منتقل کرنا شروع کی ہے۔ یہ پیش…
مزید پڑھیں » -
بینکاک: فیکٹری میں دھماکہ، ایئرپورٹ کی عمارت لرز اٹھی
بینکاک :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بینکاک کے مضافات میں واقع فوم اور پلاسٹک مصنوعات بنانے والی ایک #فیکٹری میں انتہائی زور دار دھماکے کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس #دھماکے سے #بینکاک کے بین الاقوامی ایئرپورٹ (Suvarnabhumi Airport) کی ٹرمینل بلڈنگ بھی لرز اٹھی۔ دھماکے…
مزید پڑھیں » -
لبنان پہنچنے والے مسافروں کے سوٹ کیس دواؤں سے کھچا کھچ بھرے ہوئے کیوں؟
لبنان:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بیرون ملک میں کئی ماہ گزارنے کے بعد وطن لوٹنے والے لبنانی شہریوں کے ہمراہ گھر والوں اور عزیز و اقارب کے لیے تحائف کے بجائے اُن دواؤں سے بھرے تھیلے ہوتے ہیں جو لبنان میں نہیں مل رہی ہیں یا پر ان کے جلد ہی مارکیٹ سے غائب ہو…
مزید پڑھیں »









