بین الاقوامی خبریں

امریکہ میں سیاہ فام 18برس بعد بے گناہ ثابت‘ جیل سے رہا

سیاہ فام

منیا پولس(ویب ڈیسک) امریکا میں سیاہ فام مسلمان کو بے گناہی ثابت ہونے پر 18برس کے بعد رہا کردیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق میون بوریل کو ریاست منی سوٹا میں ایک 11 سالہ لڑکی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ عدالت کے مطابق 2002ء میں گم نامی گولی لگنے سے تائیشا ایڈورڈ کی ہلاکت کے کیس میں پولیس نے بوریل کو ملزم کی درجہ دیے رکھا۔ اس کے علاوہ تفتیش میں کئی خامیاں ہیں۔ ججوں کے پینل نے واقعے کے وقت بوریل کی عمر پر بھی سوال اٹھائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button