دلچسپ خبریں

برطانیہ کے ساحل ویلز کے جزیرے پر خرگوشوں نے قدیم دریافت کرڈالی

Aerial view of Stockholm Island. Image credits: Crown Cherish Project 2018.
Stockholm Island

ویب ڈیسک

 ڈریم آئلینڈ کے نام سے موسوم   اسکوکولم جنوبی پیمبروکیشائر ساحل سے دو میل دور واقع ہے اور اس کی ملکیت اور انتظام ویلیڈ لائف ٹرسٹ آف ساؤتھ اور ویسٹ ویلز کے پاس ہے۔برطانیہ کے ساحل ویلز کے ساحل سے دور اسکوکلم کا دلکش جزیرہ اپنی پرندوں کی کالونیوں کے لئے مشہور ہے۔یہاں پر اپنی نوعیت کی عجیب و غریب دریافت ہوئی جو کسی انسان کی کاوش یا حادثے کا نتیجہ نہیں تھیں بلکہ ایک خرگوش نے کی۔ جس نے ماہرین کو حیرت زدہ کیا ہے ۔

The decorated fragment of a 3,750-year-old Early Bronze Age vase urn is the first Bronze Age pottery from the area. Image credits: Richard Brown and Giselle Eagle.
Image credits: Richard Brown and Giselle Eagle

خرگوشوں کے ریوڑ نے زمین میں بل بنانے کے دوران 9000 سالہ قدیم پتھر اور کانسی کے زمانے کے نمونے کا ایک ذخیرے کو نمایاں کیا جس کو ویلش کے جزیرے سکوکولم میں دفن کیا گیا تھا۔ماہرین نے اس دریافت کی تصاویر متعلقہ شعبے کو بھیجیں جنھوں نے اسے ایک قدیم زمانے کے آلے کے طور پر شناخت کیا۔

The prehistoric tool is thought to date from 9,000 years ago. Image credits: wardens Richard Brown and Giselle Eagle
Image credits: wardens Richard Brown and Giselle Eagle

یہ آلہ لگ بھگ 6،000 سے 9،000 سال پرانا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس کا استعمال پتھر کے زمانے کے شکاریوں نے کشتیاں تیار کرنے کے ساتھ ساتھ کھانے کی تیاری میں کیا تھا۔ دوسرے دن میسو لیتھک کنکر کے آلے کو اٹھانے کے ساتھ ساتھ ، رچرڈ اور جیزیل نے موٹے مٹی کے برتنوں کے بڑے ٹکڑوں کو بھی اسی خرگوش کے سوراخوں سے نکالا۔ آثارقدیمہ کی ٹیم کے حوالہ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button