تلنگانہ کی خبریں

ایم ایل سی کویتا کی راجیو ساگر کو مبارکباد

کورٹلہ:(واسق الرحمٰن)۔تلنگانہ جاگروتی کے نائب صدر راجیو ساگر نے آج ایم ایل سی کویتا سے ملاقات کی اس موقع پر ایم ایل سی کویتا نے راجیو ساگر کو اُن کے جنم دن کی مبارکباد پیش کی ۔انہوں نے راجیو ساگر کی جانب سے جاگروتی تنظیم میں کئے جارہے فلاحی کاموں کی ستائش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button