بین ریاستی خبریں

بھوپال اوراندورمیں نائٹ کرفیوکاامکان

#cm-shivraj-chouhan, #mosquitoes, #sidhi, #guest-house, بھوپال: (اردودنیا.اِن)اتوار یا پیر سے بھوپال اور اندور اضلاع میں نائٹ کرفیو نافذ کیا جاسکتا ہے۔کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے نئے کیسوں کے پیش نظر اتوار یا پیر سے بھوپال اور اندور اضلاع میں رات کا کرفیو نافذ کیا جاسکتا ہے۔

اس سے پہلے مہاراشٹرکے کچھ اضلاع میں لاک ڈاون لاگوکیاگیاہے۔مدھیہ پردیش ،کرناٹک اورمہاراشٹرمیں کوروناکی رفتارسے حکومت مستعدہوئی ہے اورنئے رہنمااصول جاری ہورہے ہیں۔دہلی میں بھی کیسزکی رفتاربڑھی ہے۔اس پراروندکجریوال نے عوام سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button