سرورققومی خبریں

تمام تاریخی وثقافتی عمارتیں بندکی گئیں

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)ملک میں بے قابو کورونا انفیکشن کی رفتار کو دیکھتے ہوئے ، محکمہ ثقافت و سیاحت نے مرکزی طور پر محفوظ تاریخی ورثہ اور مقامات کوبند کرنے کا حکم دیا ہے جن کی نگرانی آثار قدیمہ کے سروے آف انڈیا کرتی ہے۔

مرکزی وزارت سیاحت و ثقافت کا یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہوگا ، جو 15 مئی تک جاری رہے گا۔جمعرات کے روز مرکزی وزیر ثقافت و سیاحت پرہلاد پٹیل نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی وباکے پیش نظر وزارت ثقافتی امور حکومت ہندنے آثار قدیمہ کی یادگاروں کو اگلے روزتک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button