ویب ڈیسک
سینٹوری شہد جو سطح سمندر سے 8،000 فٹ بلندی سے بھی زیادہ پر واقع ترکی کے غار سے حاصل کیا جاتا ہے ، کو گینز ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کا سب سے مہنگا ترین شہد قرار دیا ہے۔ایک ترک کمپنی نے دنیا کے مہنگے ترین شہد کے لئے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا جس میں غار سے حاصل کا گیا مخصوص قسم کا شہد ہے جس کی قیمت 5،400 پاؤنڈذ سے زیادہ ہے۔
گینز نے کہا کہ سینٹوری شہد جو سطح سمندر سے 8،000 فٹ سے بھی زیادہ بلندی پر ایک غار سے حاصل کیا جاتا ہے اس کی قیمت 5،409 ڈالر فی پاؤنڈ ہے جو اسے دنیا کا سب سے مہنگا شہد بناتا ہے۔




