بین ریاستی خبریں

معروف نوجوان سوشل ورکر عارف خان کی رحلت

پربھنی (سید یوسف) پربھنی شہر کے متحرک سرگرم نوجوان معروفلواحقین سوشل ورکر عارف خان مقصود خان عمر 29 سال ساکن درگاہ روڈ، پربھنی طویل علالت کے باعث 18 مارچ بروز جمعرات بعد نماز ظہر  انتقال کر گئے – مرحوم نہایت خوش مزاج ،ملنسار اور دیندار طبیعت کے مالک تھے – 

پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک چھ ماہ کا فرزند شامل ہیں –

 مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز عصر قادر آباد پلاٹ قبرستان میں ادا کی گئی – جبکہ تدفین قادر آباد قبرستان میں عمل میں آئ –اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے – آمین

متعلقہ خبریں

Back to top button