کورٹلہ :(واسق الرحمٰن) محمد محمود کو تلنگانہ نان گزیٹیڈ آفیسر س یونین شاخ کورٹلہ کے صدر کی حیثیت سے منتخب کیا گیا اس موقع پر تلنگانہ نان گزیٹیڈ آفیسر س یونین ضلع جگتیال میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں محمد محمود کو شاخ کورٹلہ کے صدر منتخب ہونے پر یونین کے زمہ داران ہری اشوک کمار ‘بی ششیدھر ‘ضلع کلکٹر جگتیال کے سپرینڈینٹ محمد وکیل ‘سپرینڈنٹ راجو ‘محمد سہیل ‘ریاض الدین ‘محمد آصف ‘اور کلیم نے تہینت پیش کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔