تلنگانہ کی خبریں

مدہول : نو منتخب لائین مین سائی ناتھ و تیجسوانی کی گلپوشی

مدہول /22 جنوری ( شفیع اللہ خان ) آج مدہول میں دھنگر سنگم کی جا نب سے مدہول میں نو منتخب لائین مین سائی ناتھ کی گلپوشی کر تے ہوئے مبارکباد پیش کی گئی ساتھ ہی ٹریبل آئی ٹی باسر میں داخلہ حاصل کر نے پر بی تیجسوانی کولیکر ولد پو تا جی کو شال اڑھا کر گلپوشی کی گئی اور ٹریبل آئی ٹی باسر میں داخلہ ملنے پر مبارکباد دی گئی

واضح رہے کہ تیجسوانی کولیکر مدہول کے رپورٹر پوتاجی کی بیٹی ہے دھنگر سماج سے مدہول منڈل سے پہلی بار ٹریبل آئی ٹی میں منتخب ہو نے پر خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے پوتا جی نے اپنے سماج کی جا نب سے گلپوشی و شال پو شی کر نے پر دھنگر سماج کا شکریہ ادا کیا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button