بین ریاستی خبریں

مہاراشٹرا: بین الریاستی ہنگامی سفرکیلئے آن لائن ای۔پاس

مقامی پولس اسٹیشن سے بھی ای۔ پاس دستیاب

ممبئی:(اردودنیا.اِن)مہاراشٹرا پولیس نے گذشتہ روزاعلان جاری کرتےہوئے انتہائی ضروری طبی۔خدمات اوردیگرضروری معاملات میں بین الریاستی سفرکے خواہشمندافرادکوای۔پاس جاری کرنے کی سہولت فر ا ہم کی ہے۔آن لائن درخواست کیلئے ویب سائٹhttps://covid19.mhpolice.inسے رجوع کیاجاسکتاہے۔اسکے علاوہ پولس ڈائرکٹرجنرل سنجے پانڈے نے یہ بھی بتایاکہ مقامی پولس اسٹیشن سے بھی ضروری دستاویزات پیش کرکے خواہشمندافرادای۔پاس حاصل کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button